:(
کیا کروں اک موسم ایسا ہے گلے خراب کرنے والا ۔ ۔ اوپر سے میں کونسا کوئی پرہیز کرتی ہوں :( جس چیز پر دل کرتا ہے کھا پی لیتی ہوں ۔ ۔۔ اک بار میں میٹھی ۔ ۔ دوسری باری نمکین ۔ ۔ پھر اسکے بعد کوئی ٹھنڈی ۔ ۔ اور ٹھنڈی کے پیتے ہی گرم پر دل آجاتا ہے ۔:(
اور ڈاکٹر نے جو کیپسول دئیے ہیں انکی تو...