نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اب لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈینز سے غم غلط کیا جائے گا۔ نیز فٹ بال ورلڈ کپ بھی۔
  2. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    ابھی تک تو جوکووچ بآسانی جیت رہا ہے۔
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پھر تو یہ ان کا ہی اعجاز ہے۔
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کینیڈا یا لندن کے ایئرپورٹ ٹرمینل کی تصویر ہو گی۔
  5. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بات تو سچ ہے ویسے۔ پہلا ٹیسٹ بعد میں اور دوسرا پہلے ہوتا تو اس وقت آتش بازیاں ہو رہی ہوتیں۔
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    گوروں کو دھول چٹا دی شاہینوں نے۔ ان کے دیس میں سیریز برابر کر کے آئے ہیں۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستانی ٹیم کے لئے تیسری اننگز کی گنجائش پیدا کی جائے۔
  8. یاز

    ووٹ کو عزت دو

    پنجاب کی تقسیم نہیں۔۔۔ پنجاب کی تقسیم کا نعرہ
  9. یاز

    ووٹ کو عزت دو

    جھگڑا ہونا اٹل ہے۔ یہ وقت ثابت کرے گا، اور بہت جلد کرے گا۔
  10. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    9 ویں وکٹ بھی گر گئی۔ حسن علی آؤٹ۔
  11. یاز

    ووٹ کو عزت دو

    ایسا تو ہمیشہ ہی سننے میں آتا ہے۔ لیکن اس کا حاصل کچھ نہیں اب۔
  12. یاز

    ووٹ کو عزت دو

    یہ تو ہوتا دکھائی رہا ہے۔ خان صاحب حکومت میں بھی آئیں گے، اور اسٹیبلشمنٹ سے مناقشہ بھی ہو گا۔
  13. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زکوٰۃ کا موسم ہے جی۔
  14. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجوریں ٹینگ فروٹ چاٹ پکوڑے دال روٹی
  15. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ہمیں تو ڈیڑھ اننگز کی بچت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
  16. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    فہیم اشرف نے بھی خود کو آؤٹ کر لیا۔
Top