نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    شاید اب جگہ پکی ہو گئی ہے۔ اب بس ایک ہی کام کرنا ہے کہ باقی بلے ںازوں کو سیٹ نہیں ہونے دینا۔ دو چار سال نکل جائیں گے۔
  2. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ٹیسٹ کو بھی تو ون ڈے سمجھ کے ہی کھیلا ہے شاہینوں نے۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    2015 کی سری لنکا سیریز تک تو شاندار کارکردگی تھی۔ اس وقت بیٹنگ اوسط پچاس تک پہنچی ہوئی تھی۔ اس میچ کے بعد زوال ہی زوال ہے۔ 3rd Test, Pakistan tour of Sri Lanka at Kandy, Jul 3-7 2015 | Match Summary | ESPNCricinfo
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی جی۔ پاکستان کو دوسری اننگز کا بھی فالوآن ہو گیا تھا تو تیسری اننگز شروع ہے۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    جی جناب۔ اسی طرح تناسبِ راست directly proportional
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    شاید موسم کی گرمی کا محفل پہ گرمی سے تناسبِ معکوس ہو۔
  7. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ایسے پردے لینے والے تو بہت ہیں، پر دے گا کون ایسے پردے؟
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کا ذکر نہیں ہوا کافی دیر سے۔
  9. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    کاؤنٹ ڈاؤن کی واپسی۔۔۔۔۔ تو یقیناً ہو سکتا ہے۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کیوں نہ بند آنکھوں کے ساتھ ہی سحری کرنے پہ غور کیا جائے۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب تو یہ روایت ویسے بھی کافی حد تک معدوم ہو چکی ہے۔
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم یہ بھی عرض کرتے چلیں کہ ڈھول بجا کر جگانے کی روایت آلہ مکبر الصوت وغیرہ کی ایجاد سے پہلے کی ہے، تو اس وقت اذان کی آواز سے سوئے ہوؤں کو جگانا کچھ مشکل ہوتا۔
  13. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بول چینل "دیکھ لیتے" ہیں آپ؟
  14. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    ہمارے خیال میں بھائی یہ فرمانا چاہ رہے تھے کہ ان کا "متنازع" سمجھا جانا کافی متنازعہ ہے۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایسے میں بیس تیس ووٹ کا حصول تو بہت بڑا معرکہ سر کرنے کے مترادف ہے۔ مہینوں خوشی سے نہال رہے ہوں گے۔
  16. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری: دو پراٹھے، چنے کی دال، چائے
  17. یاز

    افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز

    افغان ٹیم نے ٹف ٹائم دیا ہی ہوا ہے۔ بنگلہ دیش 86 پہ 5 آؤٹ۔
  18. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    جوکووچ جی سٹریٹ سیٹس میں جیتا ہی چاہتے ہیں۔
  19. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    ہٹور باجتے ہوئے قہادت کر رہے ہوں گئے۔
  20. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    کیول کیڈ چل پڑا ہے عدنان بھائی کا۔
Top