ٹیسٹ کرکٹ میں سلیکشن بحیثیتِ باؤلر ہوتی ہے یا بحیثیتِ بلے باز۔ آل راؤنڈر ہونا ایک اضافی قابلیت ہے۔ شاداب یا فہیم کو باؤلر کے طور پہ کھلانا ہے تو آٹھویں اور نویں نمبر پہ۔
وکٹ کیپر تقریباً تمام ٹیموں میں ساتویں نمبر پہ کھیلتے ہیں۔ آسٹریلیا نے گلکریسٹ اور بھارت نے دھونی کو بھی اوپر نہیں کھلایا تو سرفراز کس کھیت کی مولی ہے۔