نتائج تلاش

  1. یاز

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    تسی ٹینس دا میچ نہ کھنجا دینا جناب۔
  2. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    یعنی محفل پہ ڈیفالٹ قومیت پشتون جانی جاتی ہے۔
  3. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    جی بالکل۔ ہمارے لئے سوفٹ ویئر اپگریڈ سے زیادہ ترجیحی کام اگلے ٹرپ سے قبل لینز اور مرر کی صفائی کروانا ہے، کہ گزشتہ دو تین ٹرپس میں بہت مٹی پھانکی کیمرے نے۔
  4. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    تو وہ قیمہ، کباب، جگر والی شاعری عروض کی کتب کی مدد سے تھی یا عروض سائٹ کی مدد سے؟
  5. یاز

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    چیف برگر کا برگر ہم نے شاید کبھی نہیں کھایا، البتہ ان کا پزا کافی دفعہ کھایا۔
  6. یاز

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    بہت زور کا روزہ لگا ہے کیا؟
  7. یاز

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    پشاور میں کھانے کی کونسی جگہ سب سے زیادہ پسند ہے/تھی؟
  8. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ایکسپیڈ ورژن بدلنے کی بھی کوئی تدبیر ہے کیا؟
  9. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    فری اپگریڈ تھی کیا؟ ایکسپیڈ 5 پہ اپگریڈ کرایا ہے؟
  10. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    دوسری جانب شوازمین اور اینڈرسن میں زبردست میچ چل رہا ہے۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    ریختے کے تمہی استاد نہیں ہو غالب وغیرہ
  12. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    نڈال جی آج بھی غصے میں۔
  13. یاز

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    اوسط عمر پاکستان کی لگائی ہے، نہ کہ سنگاپور کی۔
  14. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    مبارک است۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہم نے تدوین کر لی۔ ہم نے ٹویٹر کو دور دور سے ہی صاحب سلامت کہنا مقدم جانا۔
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور ان کی ٹویٹیں کیا فقط بالغ البالغین کے لئے ہوتی ہیں۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    ایچ ٹو ایس کی مخصوص (اور منحوس) بو ہمیں آج بھی یاد ہے۔
  18. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    مراۃ العروس، ڈپٹی صاحب والی۔
  19. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سنگاکارا اور اینڈی فلاور ہمارے ذہن میں بھی آئے تھے، لیکن ان دونوں کی ہمسری کیونکر ممکن ہے۔
  20. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پھر نیوزی لینڈ سے نہیں، کسی اور سے ہو گی۔ عبداللہ محمد صاحب ہی اس بابت ثقہ رائے دے سکیں گے۔
Top