نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    لگتا ہے کہ نئی گیند لینے کی بجائے اس کے پیسے لینے کا پلان ہے شاہینوں کا۔
  2. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بیئرسٹو نے بھی وکٹ عطیہ کر دی۔
  3. یاز

    آج کی تصویر

    بہت پرمزاح۔
  4. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    نوازش جناب۔ اینڈرائیڈ سے ہمیں بھی زیادہ نسبت نہیں ہے، سوائے اس کے کہ مڈ رینج میں زیادہ تر موبائل فون اینڈرائیڈ ہی دستیاب ہیں، جیسے ہواوے، ایل جی، شیومی وغیرہ۔
  5. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    تہذیب کے بعد سیکنڈ بیسٹ ہمیں پاپا سالس کا ہی لگا ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں پزا میں سب سے پرانا نام شاید پاپا سالس ہی ہے۔
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    انگلینڈ 252 پہ 5 آؤٹ۔ نئی گیند ملا ہی چاہتی ہے۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    فی الحال چائے کا وقفہ کر لیا گیا ہے۔ واپسی پہ وکٹیں شکٹیں گرانے پہ غور کریں گے۔
  8. یاز

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    شکر الحمدللہ۔ اللہ تعالیٰ جلد مکمل صحتیاب کرے۔ آمین
  9. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آخری بار گراہم گوچ نے 1990 یا 91 میں کئے تھے۔
  10. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ہم ڈھونڈتے ہیں پھر، امپائر کی انگلی
  11. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    کیوں؟ تیل پانی مکس ہو رہا ہے یا گڈی گرم ہو رہی ہے؟
  12. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ماموں برگر کی زیارت نہیں ہوئی ابھی تک۔
  13. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    دریں چہ شک۔۔ تہذیب بیکرز کا۔ پزا ہٹ تو اس کا پاء سنگ بھی نہیں۔
  14. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    نڈال صاحب نے سٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا گیسکٹ کو۔
  15. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ہمارے خیال سے مذاق کی تو اجازت ہے۔
Top