نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    شاہینوں کو روزہ لگ گیا ہے شاید۔
  2. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    لو جی تیسرا بھی گیا۔ 42 پہ 3 آؤٹ۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    گھنے بادل دکھائی دے رہے ہیں۔ کوئی ملہار ہی گا دے۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بیس فیصد سے زائد خسارہ پورا کیا جا چکا ہے۔ جبکہ بیس فیصد وکٹیں بھی گرائی جا چکی ہیں۔
  5. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستانی بلے باز جمی جمی اینڈرسن کی خوب خدمت کرتے ہوئے۔
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بہت ہی گھٹیا کھیلا ہے۔ ٹیسٹ لیول پہ ساتویں آٹھویں نمبر پہ کھیلنے والے کھلاڑی کو بھی ایسا آؤٹ ہونا زیب نہیں دیتا۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اور اظہر علی آؤٹ ہونے میں کامیاب۔
  8. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    دس فیصد خسارہ پورا کر لیا گیا ہے۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوہے کی کسی بھی چیز کو کوٹ پیٹ کر جگایا جا سکتا ہے۔
  10. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    یہ گو تھرو کا کچھ اور مطلب سمجھا ہو گا۔
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سوچا تو یہی تھا، لیکن فی الحال امام صاحب خود کو آؤٹ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے۔
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    امام صاحب کی عینک خراب ہو گئی ہے شاید۔ گیند دکھائی ہی نہیں دے رہی۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستان کا دوسری اننگز میں برق رفتار آغاز۔
  14. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    مجھے ڈر ہے کہ آج ہی میچ تمام ہو سکتا ہے۔
  15. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اتنے میں تو ہماری 15 وکٹیں لڑھک جایا کرتی ہیں۔
  16. یاز

    دی فری لانسر کا تعارف

    خوش آمدید جناب۔
Top