نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستانی اننگز کا سینکڑہ مکمل۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کراچی میں یہ متوقع تھا۔ کل کسی دفتر میں توڑ پھوڑ اور عارف علوی کے خلاف نعری بازے بھی ہوئی شاید۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    چار سال سے زائد سے ٹیسٹ میچز میں فقط ٹامک ٹوئیاں ہی مار رہے ہیں۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پچاس فیصد وکٹیں گرا کر پچاس فیصد خسارہ پورا کر لیا گیا ہے۔
  5. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    مڈل سٹمپ پہ لیگ بی فور ہو کے بھی ریویو لینا نہیں بھولا کپتان۔
  6. یاز

    ووٹ کو عزت دو

    عبداللہ محمد جی! ایتھے وی آئیو ذرا۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواں چن چڑھن آلا جے فیر۔
  8. یاز

    صائب تبریزی کی سِتائش میں ایک بند

    اور ہم سمجھے شاید یہ کسی قسم کے منظومے کا نام ہو گا۔
  9. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    لگتا ہے کہ بہت ہی پرمزاح نام والے کھلاڑی ٹورنامنٹ کھیل رہے ہیں۔
  10. یاز

    صائب تبریزی کی سِتائش میں ایک بند

    بہت عمدہ جناب۔ کیا یہ قطعہ فارسی زبان میں ہی ہے؟
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    فی الحال تو لگتا ہے کہ دونوں نوجوان بلے بازوں نے وارث بھائی کی بات گویا سن لی ہے۔
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    شاداب آئے گا، سنچری بنائے گا۔
Top