نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کوئی مولا جٹ ٹائپ فلم دیکھنے کاپروگرام ہے کیا سینما میں :biggrin:
  2. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جنگ عظیم اول کی ایک کہانی - لاجواب منظرنگاری اور مکالمے
  3. زبیر مرزا

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    دھول اُڑتی ہے جو اس آنگن میں اس کو بھیجو ، صبا صبا بھیجو جون ایلیا
  4. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
  5. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  7. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    یہ سوال مجھے فون پر پوچھنا چاہیے تھا :noxxx:
  8. زبیر مرزا

    خوشگوار لمحے۔۔۔۔۔

    ارے واہ زبردست ویسے تیمور کی بات کہ سب چلتے ہیں پوری ہوگئی کہ اس آؤٹنگ میں ہم سب بھی شریک ہوگئے :)
  9. زبیر مرزا

    ابن انشا ہماری گائیڈ - اقتباس از "ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں"

    ابن انشاء کے شگفتہ انداز کی کیا بات ہے
  10. زبیر مرزا

    ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے

    ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے
  11. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    آپ بصد شوق سوالات کریں
  12. زبیر مرزا

    پان لیجئے

  13. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    سچ سچ بتاؤ کہیں یہ مجھے تو نہیں کہہ رہے:noxxx:
  14. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    اپنی پسند کا کوئی شعر اور اقتباس پیش کریں اور پسند کی وجہ بھی بتائیں؟
  15. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    یوں کہیں عمران خان سے عقعد منظورہے :blushing: گھمائیں نہ بات کو
  16. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    مزیدار اور حیران کُن بات یہ ہے کہ شہزاد اور محب کے کچھ جوابات دیکھ کر یوں لگا کہ سوال کے ساتھ میں نے جواب تو نہیں لکھ دیا میں نے جانا گویا یہ بھی میرے دل میں تھا کی کیفیت سے دوچار ہونا پڑا :)
  17. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    زبردست ، ویسے آپ کافی چُھپے رستم اور دلچسپ آدمی نکلے :p
  18. زبیر مرزا

    http://youtu.be/7tNxXmxoimI

    http://youtu.be/7tNxXmxoimI
  19. زبیر مرزا

    میری ماں ، پیاری ماں

    یہ خواتین کا سیکشن ہے اور مرد حضرات کا داخلہ ممنوع ہے محب
Top