السلام علیکم
:present::present: :present:
جی تو کیسے ہیں آپ سب ۔ دوستو اپنی سالگرہ کادن سب کے لئیے اہم اور یاد گار ہوتا ہے۔ ہمیں کچھہ دوستوں کی سالگرہ کادن معلوم ہوتا ہے اور اکثریت کی تاریخ سالگرہ ہمیں معلوم نہیں ہوتی یا ہم بھول جاتے ہیں تو کیوں نا اس دھاگے میں سب اپنی سالگرہ کی تاریخ بتائیں...