نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    اب کوئی آئینہ دیکھا نہیں جاتا

    وا ہ جناب کیا بات ہے - آپ کے مزید کلام کا شدت سے انتظار رہے گا
  2. زبیر مرزا

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    کُتب بینی پر قیمتوں کا اثرانداز ہونا میری سمجھہ میں تو نہیں آتا کہ اگر دیگر تام جھام مثال کے طورپر بازار کا کھانا، سی ڈی ، ڈی وی ڈیز، مؤبائل فون کے نئے ماڈل، نئے فیشن کی ہر ماہ ایک دو شرٹس اگر اس کے لئے ہر ماہ ہزاروں روپے خرچ کئیے جاسکتے ہیں تو ہزار پانچ سو کی کتاب کو مہنگا کہنا مناسب نہیں - بات...
  3. زبیر مرزا

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    جی جناب کچھہ معلومات اکٹھی کرنے کا آغاز کیا ہے - کل رات تو خواب بھی اسی کے دیکھے :)
  4. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام محمد حنیف سندھو صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  5. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    شہزاد وحید ہوئے لاہور روانہ اور اپنی جاب ٹرینگ میں مصروف - یہ سلسلہ ان شاءاللہ نئے مہمان جناب محب علوی کے ساتھہ کل ایک نئے دھاگے کی صورت میں شروع کیا جائے گا- آپ تمام احباب کی شرکت اور پسندیدگی کا شکریہ
  6. زبیر مرزا

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  7. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  8. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید
  9. زبیر مرزا

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    دل جیتنے کے فن پر اگر دسترس نہ ہو دُکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں
  10. زبیر مرزا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مستعار نہیں تحفہ کہیں میں جون ایلیا کے کلام شاید کا مقدمہ پڑھہ رہا ہوں اور جون کی نثرنگاری پر عش عش کررہاہوں ( بصد شکریہ محب علوی)
  11. زبیر مرزا

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    محب میں کچھہ کراچی کے احباب کو جانتا ہوں جو بک کلب کو متعارف کرارہے ہیں اپنے طور پر یا یوں کہہ لیں اپنی مدد آپ کے طورپر کچھہ معاشرتی مسائل ایسے بھی جو ہم ذاتی اور انفرادی سطح پر حل کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں- کُتب بینی کے فروغ میں حکومت یا ارباب اقتدار کی طرف دیکھنا یا اُن سے کچھہ کرنے کی توقع...
  12. زبیر مرزا

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    لیکن موجودہ رجحان اردو ویب سائیٹس کے بلا اجازت اور مفت میں اشاعت نے قارئین کو مال مفت دل بے رحم کی طرف راغب کیا ہے اور پبلیشر کو نقصان سے دوچار کرنے کا پورا ہتمام و سامان بھی کیا ہے
  13. زبیر مرزا

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہم انجمن میں سب کی طرف دیکھتے رہے اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا آواز کو تو کون سمجھتا کہ دور دور خاموشیوں کا درد شناسا نہیں ملا مصطفٰی زیدی
  14. زبیر مرزا

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    دل خوش کردیا آپ کے جواب اور جذبے نے
  15. زبیر مرزا

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    یہاں میرا اور محب علوی کا نظریاتی اختلاف شروع ہوجائے گا :) کتابیں چھپنی چاہیں :) فروخت ہونی چاہیں اور پبلیشنگ کو فروغ ملنا چاہیے
  16. زبیر مرزا

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    کتب بینی سے دوری علم سے دوری ہے فی زمانہ لوگ معلومات اور علم کے حصول کے لیے شارٹ کٹ چاہتے ہیں ٹی وی اور انٹر نیٹ کو کتاب کا متبادل سمجھا جانے لگا ہے - سب سے پہلا قدم کتاب کی اہمیت کو تسلیم کرنے کا ہے کتب میلے اور کتابوں کو بطور تحائف دوستوں اور بچوں کو دینا بھی کارآمد ثابت ہوسکتا ہے
  17. زبیر مرزا

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ایسے تو زمانہ مجھے جینے نہیں دے گا میں کچھ بھی نہیں تیرا مگر میرا بھرم رکھ عباس تابش
  18. زبیر مرزا

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    سمجھ رہے ہیں اور بولنے کا یارا نہیں جو ہم سے مل کے بچھڑ جائے وہ ہمارا نہیں ابھی سے برف اُلجھنے لگی ہے بالوں سے ابھی تو قرضِ ماہ و سال بھی اُتارا نہیں افتخار عارف
  19. زبیر مرزا

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اپنے گھر سے دور بنوں میں پھرتے ہوئے آوارہ لوگو کبھی کبھی جب وقت ملے تو اپنے گھر بھی جاتے رہنا منیر نیازی
Top