محب علوی چند مزید سوالات کے جوابات دیجئیے
1-آپ کا لگاؤ؟
2-آپ کا قیمتی اثاثہ؟
3-آپ کا جنون؟
4-آپ کا سب سے بڑا خُوف؟
5-آپ کی لازمی ضرورت؟
6-آپ کس بات پر کھل اُٹھتے ہیں؟
7-دل کو چُھو لینے والا احساس؟
(جوابات ذرا جلدی عنایت فرمائیں)
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا
صحنِ گُل چھوڑ گیا، دل میرا پاگل نکلا
جب اسے ڈھونڈنے نکلے تو نشاں تک نہ ملا
دل میں موجود رہا۔ آنکھہ سے اوجھل نکلا
اک ملاقات تھی جو دل کوسدا یاد رہی
ہم جسے عمر سمجھتے تھے وہ اک پل نکلا
وہ جو افسانہء غم سن کے ہنسا کرتے تھے
اتنا روئے ہیں کہ سب آنکھہ کا کاجل...
اک سوھنا ،دوجا دل دا ڈاڈھا ، تریجا لگڑا نیوں کتھائیں
ایک خوبصورت اور دوسرا دل کا سخت ، تیسرا نیچے دھیان نہ دینے والا
کون وکیل گھتاں در تیرے ایتھے جا وکیلاں دی ناہیں
تیرے در پر کونسا وکیل لے کر جاؤں کہ یہاں تو وکیل کا کوئی کام ہی نہیں ہے/کوئی جگہ ہی نہیں ہے
عمراں لنگھیاں پبھاں پہار ہالے نہ وس وے...
تیرے خیال سے لو دے اُٹھی ہے تنہائی
شبِ فراق ہے یا تیری جلوہ آرائی
تُو کس خیال میں ہے منزلوں کے شیدائی
انہیں بھی دیکھ جنہیں راستے میں نیند آئی
پکار اے جرسِ کاروانِ صبح طرب
بھٹک رہے ہیں اندھیروں میں تیرے سودائی
ٹھہر گئے ہیں سرِراہ خاک اڑانے کو
مسافروں کو نہ چھیڑ اے ہوائے صحرائی
رہِ حیات میں کچھ...
محب علوی صدائیں لگا رہے ہیں کہ
اے مصور میرے محبوب کی تصویر بنا تو ہم محب سے مل چکے ہیں اوران کے مزاج آشنا ہیں
مصوری میں دسترس بھی رکھتے ہیں تو اپنے دوست کی فرمائش پر ان کے محبوب کی تصویر پیش ہے- نوٹ مجھے محب علوی کی اجازت حاصل ہے :)