نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    حرمین شریفین کی تصاویر

    شمشاد جزاک اللہ ہر رگ جاں وجد میں آتی رہے اللہ کریم ہر مسلمان کو حرمین شریفین کی زیارت ، حج وہ عمرہ کی سعادت نصیب کرے عجیب محرومی ویاس اور حسرت آنکھیں نم کررہی ہے
  2. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اس وقت تو محفل میں مہمان شہزاد وحید آیا ہوا ہے :) نوٹ: میں نے یوزرنیم کو ٹیگ کرنا ابھی ابھی سیکھا ہے تو فرسٹ ٹرائی :)
  3. زبیر مرزا

    مَیں مُدّت سے اِس آس پر جی رہا ہوں

    مَیں مُدّت سے اِس آس پر جی رہا ہوں خدا کب بلا لے مجھے اپنے گھر میں مَیں مُدّت سے اِس آس پر جی رہا ہوں جو لوگوں سے سُن سُن کے نقشے ہیں کھینچے حقیقت میں ہوں گے مناظر وہ کیسے کبھی جا کے دیکھوں خود آنکھوں سے اپنی مَیں مُدّت سے اِس آس پر جی رہا ہوں خُدا نے اُتارا جسے آسماں سے کِیا نَصب تھا جس کو...
  4. زبیر مرزا

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    شکریہ - سوچ مثبت ہو اور سامنے حرم شریف تو بڑی خوش قسمتی ہے
  5. زبیر مرزا

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    آپ نے اس دھاگے کی ابتداء میں کہا تھا کہ حرم شریف میں بہت کچھ سوچنے کا موقع ملا تو اگر آپ پسند کریں تو کوئی سوچ شیئر کریں ؟
  6. زبیر مرزا

    آپ کچھ خود ہی بنالیں کیونکہ میری مصورانہ و ظریفانہ رگ پھڑک اُٹھی تو :)

    آپ کچھ خود ہی بنالیں کیونکہ میری مصورانہ و ظریفانہ رگ پھڑک اُٹھی تو :)
  7. زبیر مرزا

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%DA%88%DB%92-%DA%AF%DA%BE%D8%B1.50871/#post-907434

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%DA%88%DB%92-%DA%AF%DA%BE%D8%B1.50871/#post-907434
  8. زبیر مرزا

    ساڈے گھر

  9. زبیر مرزا

    ہماری گفتگو میں ہندی الفاظ کا بڑھتا ہوا استعمال

    ٹی وی کا معاشرے میں کردار ایک طویل موضوع ہے- روایات اور سماجی اقدار کی پاسداری وقت کی اہم ضرورت ہے حسیب آپ نے بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے
  10. زبیر مرزا

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    عَلی الصباح چُو مردم بہ کاروبار رَوند بلا کشانِ محبّت بہ کوئے یار روند (حافظ شیرازی) صبح صبح جیسے لوگ اپنے اپنے کاروبار کی طرف جاتے ہیں، محبت کا دکھ اٹھانے والے دوست کے کوچے کی طرف جاتے ہیں
  11. زبیر مرزا

    خیالِ شبِ غم سے گھبرا رہے ہیں - ریاض خیر آبادی

    ہمیشہ کی طرح عمدہ انتخاب
  12. زبیر مرزا

    عدیم ہاشمی آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر

    ہمیشہ کی طرح عمدہ انتخاب جناب
  13. زبیر مرزا

    فراز برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا - فراز

    بہت عمدہ اور لاجواب غزل ہے
  14. زبیر مرزا

    یوسفی حال کو روشن کرنا سیکھیں

    میں اسے پرموٹ کرنے میں بھی پیش پیش ہوں :aadab:
  15. زبیر مرزا

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    السلام وعلیکم اللہ کا کرم ہے جمعتہ المبارک کا روشن دن اللہ نے عطاکیا
  16. زبیر مرزا

    یوسفی حال کو روشن کرنا سیکھیں

    بیتی ہُوئی گھڑیوں کی آرزو کرنا ایسا ہی ہے جیسے ٹوتھ پیسٹ کو واپس ٹیوب میں گُھسانا! لاکھ یہ دنیا ظلمت کدہ سہی۔ لیکن کیا اچّھا ہو کہ ہم ماضی کے دُھندلےخاکوں میں چیختے چنگھاڑتے رنگ بھرنے کی بجائےحال کو روشن کرنا سیکھیں۔ (اقتباس: مشتاق احمد یو سفی کی کتاب "چراغ تلے" سے) -
  17. زبیر مرزا

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    آنکھیں نم ہوگئیں یہ پڑھ کر سامنے حرم شریف ہو اور سوچنے کا موقع بھی میسر ہو، کرم وعنایت رب کریم ہے یہ :bighug:
Top