نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    میں نے کسی بھی واقعے کے وقوع پذیر ہونے کی وجہ بیان نہیں کی، فقط جو وقوع پذیر ہوا اس کا ذکر کیا ہے۔ ہر بات کی بہت سی وجوہات ڈھونڈی جا سکتی ہیں اور ان کے رد بھی بیان کیے جاتے رہے ہیں اور ہوتے رہیں گے۔ ہر فریق کا اپنا نکتہ نظر ہے،کچھ فریق مٹ چکے کچھ کو ہم بھول چکے، مختلف نکاتِ نظر بیان ہوتے رہے...
  2. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    نوازش آپ کی راجا صاحب محترم۔
  3. محمد وارث

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ 11 ھجری کے بعد، پہلے سو سالوں میں شاید ہی کوئی ایک سال ہو جب مسلمان حالتِ جنگ میں نہ ہوں۔ اس ربط کے مصنف نے اس بات کا جواب دیا ہے کہ عہد صحابہ میں اتنی "خانہ جنگیاں" کیوں ہوئیں، جب کہ عنوان میں خانہ جنگی کا لفظ نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جب مسلمان آپس میں خانہ جنگی نہیں کر...
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مبارک ہو خان صاحب، مرحبا :)
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عشّاقِ تو مُردند و غم و دردِ تو بردند ایں طائفہ چیزے نگذارند بوارث ابوالفیض فیضی دکنی تیرے عاشق مر جاتے ہیں اور تیرا غم اور تیرا درد (اپنا سارا مال و متاع) بھی اپنے ساتھ ہی لے جاتے ہیں، یہ گروہ اپنے وارثوں کو کوئی بھی چیز نہیں دیتا۔
  6. محمد وارث

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    پہلے سو سالوں کا ایک اجمالی جائزہ خلیفہ راشد دوم - قتل، ایک غیر مسلم کے ہاتھوں خلیفہ راشد سوم - قتل مسلمانوں کے ہاتھوں خلیفہ راشد چہارم - قتل، ایک مسلمان کے ہاتھوں خلیفہ راشد پنجم (ان آفیشل) ۔ زہر خوانی سے قتل، مسلمانوں کے ہاتھوں (سو سال سے ایک سال اوپر) جنگ جمل جنگ صفین جنگ نہروان ایک محتاط...
  7. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ذرہ نوازی ہے آپ کی برادرم، بہت شکریہ۔
  8. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت شکریہ لاریب، نوازش آپ کی۔
  9. محمد وارث

    اگر فیس بک کا استعمال ترک کر دیں تو کیا ہو گا؟

    میں بھی پچھلے سات سال سے استعمال کر رہا ہوں، کئی بار کچھ عرصے کے لیے دُور بھی رہا، کچھ خاص فرق محسوس نہیں ہوا زندگی میں۔ کسی بھی چیز کا استعمال اسے غلط یا صحیح بناتا ہے، جہاں فیس بک کے نقصانات ہیں وہیں فوائد بھی ہیں۔ میرے مزاج میں اس کی وجہ سے ٹھہراؤ آیا ہے، منہ کھولنے سے پہلے کئی بار سوچتا...
  10. محمد وارث

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    واحد سبب شاید یہی نہ ہو۔ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کچھ عرصے سے بلا مبالغہ دنیا کی چند اچھی ٹیموں میں سے ایک ہے، یہ تو ہندسوں کا کھیل ہے حالات و واقعات و حادثات نمبر ایک کا تعین کر رہے ہیں لیکن ا س کے قطع نظر بھی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بہتر ہے۔کچھ مشکل ترین میچز بھی جیتے ہیں، کھلاڑیوں کی...
  11. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    نوازش آپ کی کاشف صاحب۔
  12. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کیا خوبصورت غزلیں ہیں سید صاحب محترم، بہت داد قبول کیجیے، لاجواب۔
  13. محمد وارث

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    میں نے اپنے ماسکو کے ایک ہفتہ قیام میں کچھ الفاظ سیکھے تھے، پی کو این اور آر کو پی بولنا اور سمجھنا، دماٍغ خراب ہو جاتا ہے :)
  14. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    نوازش آپ کی محترم۔
  15. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ریاض صاحب۔
  16. محمد وارث

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    پاکستان میں اس فون کی قیمت مبلغ ترانوے ہزار چار سو ننانوے 93499 متعارف کروا دی گئی ہے۔ ویسے سب سے بہترین سمارٹ فون وہی ہے جو کسی کے پاس ہے :)
  17. محمد وارث

    ایطا(جلی/خفی) : مثالوں کا ذخیرہ

    کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ صرف مثالیں دینے کی بجائے پہلے آپ ہر ایک عیب کی وضاحت کریں کہ وہ کیا ہے، کیوں ہے اور کیسے ہے۔ اساتذہ کی اس بارے میں کیا رائے ہے اور انہوں نے کیسے وضاحت کی ہے اور اس کے بعد دوسرے شعرا کے کلام میں سے مثالیں جمع کی جائیں۔
  18. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    یہ بھی خوب کہی، لیکن حکم ہی ایسا تھا کہ کیا کرتا :)
  19. محمد وارث

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    شکریہ آپ کا مریم، نوازش!
Top