~~
اچھا کیا سارہ زکریا کو بتا دیا کہ پسندے کیا ہوتے ہیں۔ ورنہ میں سوچ میں پڑی تھی کہ کیسے بتاؤں۔ :P
سارہ، مجھے پتہ ہے کہ حوصلہ افزائی کتنی ضروری ہوتی ہے۔ کیونکہ میری کبھی نہیں نہ ہوئی۔ :P ویسے اب میں بھی کچن کارنر کی طرف رخ کرنے لگی ہوں۔ تم بھی ذرا میری مدد کرتی رہنا۔ اور سارا بھی کہہ...