نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ نہیں، کوئی اطلاع نہیں ملی۔ کل وہ میرے پیچھے سے ہی آ کر چلی گئیں۔ :cry: ~~
  2. ماوراء

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ~~ یہی کہ وہ کہاں آ رہی ہیں۔ میں نے ان سے ملنا تھا نا۔ :? :( ~~
  3. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ قیصرانی نے ہی اپنے ہاتھ پیلے کرنے تھے نا؟؟ :roll: ~~
  4. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ~~ تم کیا جانو دل کرتا تم سے کتنا پیار رہتا ہے مجھ کو بس تمھارا انتظار ایسا ہے یہ دیوانہ پن جب تک نہ دیکھو تم کو آئے نہ قرار ہ ~~
  5. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ ہاں اب توگانوں پہ ہی گزارا کرنا پڑے گا۔ کہ اللہ جانے ہاتھ پیلے ہونے میں ابھی کتنی دیر باقی ہے۔ :P ~~
  6. ماوراء

    ~ الیکشن 2006 ~

    ~~ باجو، ابھی میں جیتی نہیں ہوں۔ :P ~~
  7. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ درد درد کچھ دیر ہی رہتا ہے، بہت دیر نہیں جس طرح شاخ سے توڑے ہوئے اِک پتّے کا رنگ ماند پڑ جاتا ہے کچھ روز شاخ سے الگ رہ کر شاخ سے ٹوٹ کے یہ درد جئے گا کب تک ؟ ختم ہو جائے گی جب اس کی رسد ٹمٹمائے گا ذرا دیر کو بُجھتے بُجھتے اور پھر لمبی سی ایک سانس دھوئیں کی لے کر ختم ہو جائے...
  8. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ یہ زندگی کسی گونگے کا خواب ہے بیٹا سنبھل کر چلنا کہ رستہ خراب ہے بیٹا ~~
  9. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ~~ ہر ستمگر کے محبت بھرے لہجے پہ نہ جا کبھی صحرا بھی تو دریا کی طرح ملتا ہے ~~
  10. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ اب کون اٹھے اور دھواں دیکھنے کو جائے اخبار میں پڑھ لیں گے کہاں آگ لگی ہے ~~
  11. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ نہ جانے ہو گیا ہوں اس قدر حساس میں کب سے کسی سے بات کرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں ~~
  12. ماوراء

    ~ الیکشن 2006 ~

    ~~ اچھا، شاید میں نے ہی کچھ غلط کہہ دیا۔ اب مزید اثرات ہوں اس سے پہلے ہی میں خاموش ہو جاتی ہوں۔ ~~
  13. ماوراء

    ~ الیکشن 2006 ~

    ~~ قیصرانی، میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ دوسرے لوگوں کو یہ بات سمجھنے میں شاید مشکل ہو۔ اور جب تک کوئی بات دلیل سے بیان نہ کی جائے اس بات کا اثر نہیں ہوتا۔ ~~
  14. ماوراء

    ~ الیکشن 2006 ~

    ٓٓٓٓٓٓ~~ نہیں قیصرانی، جب یہ طے تھا کہ وہ ہی ووٹ دے گا جس کی کم از کم دس پوسٹس ہوں۔ تو آپ عظمٰی کو کیوں لے کر آئے۔ ایک آئی پی ایڈریس سے کئی لوگ آن لائن ہو سکتے ہیں۔ اور میں نے یہ بالکل نہیں کہا کہ آپ خود عظمٰی ہیں۔ :) ٓٓٓٓٓٓ~~
  15. ماوراء

    ~ الیکشن 2006 ~

    ٓٓٓٓٓٓ~~ میں سب سے آخر میں اس تھریڈ پر آئی کہ مزے کی پوسٹس ہوں گی۔ آخر میں ریڈ کروں گی۔ لیکن یہاں کا ماحول تو بالکل ہی خراب ہو چکا ہے۔ کہ سر میں پہلے ہی درد تھا اب اور شروع ہو گیا ہے۔ خیر، میں نے کوئی پوسٹ قیصرانی اور شمشاد بھائی کی غور سے نہیں پڑھی۔ لیکن اندازہ ہو گیا ہے کہ کس بات پر بحث چل...
  16. ماوراء

    فرائی پسندے

    ٓٓٓٓٓٓ~~ زبردست سارہ۔!! آج تو بہت محنت کی ہے تم نے۔ اسی طرح کرتی رہنا۔ ٓٓٓٓٓٓ~~
  17. ماوراء

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ٓٓٓٓٓٓ~~ ٓٓٓٓفرزانہ سسٹر مجھے تو کچھ بتا کر ہی نہیں گئیں۔ :? :roll: :cry: ٓٓٓٓٓٓ~~
  18. ماوراء

    شام کا خبرنامہ

    ٓٓٓٓٓٓ~~ زبردست ظفری۔ !! 8) ٓٓٓٓٓٓ~~
  19. ماوراء

    early exit poll result

    ~~ شکریہ تفسیر بھائی :D لیکن حالات کا کچھ پتہ نہیں ہوتا۔ اس لیے ابھی زیادہ کچھ نہ کریں کہ کہیں بعد میں شرمندگی ہی نہ ہو۔ :P :D ~~
  20. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ~~ شگفتہ سسٹر، کیا آپ کو معلوم ہے کہ آج کل فیصل بھائی کہاں ہیں۔؟ یقین جانیے مجھے تو اس بارے میں کچھ علم نہیں ہے۔ اور ان سے میرا آجکل کوئی رابطہ نہیں ہے۔ میں تو سوچ رہی تھی کہ میں نے غلطی کی ہے۔ ابھی الیکشن شروع کر کے کہ فیصل بھائی نہیں ہیں یہاں۔ ہاں یہ اور بات ہے کہ میں نے فیصل بھائی سے بہت...
Top