~~
محب ، میری آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ ساری پوسٹس پڑھ کر رپلے کیا کریں۔ شمشاد بھائی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے 14واں باب پوسٹ نہیں کیا۔ اور آپ کہہ رہے ہیں کہ کر دیا ہے۔ اور ششاد بھائی یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ وہ 26واں باب پہلے پوسٹ کر چکے ہیں۔ اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔ ذرا مجھے دیکھ کر بتائیں کہ...