نتائج تلاش

  1. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ ١٥۔ ہاٹ لائن ^^^^^^^^^^^^^^^^ محب ٢٤۔ انسانوں کا قرض ^^^^^^^^ ماوراء ٢٦۔ محاورے ^^^^^^^^^^^^^^^^ شمشاد قیصرانی، میری تھوڑی سی مدد کر دیں گے کیا؟ :P ~~
  2. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ محب، اشعار بہت اچھے ہیں۔ لیکن ایک مصرعہ کچھ اس طرح ہے۔ مجھ سے مل کر اداس بھی ہو کیا :P ~~
  3. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ اب میں غلطیاں نکالنے کے لیے غور سے پڑھا کروں گی۔ :P :D ~~
  4. ماوراء

    فرائی پسندے

    ~~ زکریا، یہ مجھے ایک تصویر ملی ہے۔ شاید آپ کو اس سے اندازہ ہو جائے کہ پسندے کس شکل میں ہوتے ہیں۔ کباب کی طرح کی شکل ہوتی ہے ان کی ویسے۔ ~~
  5. ماوراء

    دولہا اور دلہنیں

    ~~ میں تو اس بچے کو کب سے سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ ایسے سوال نہ پوچھا کرے۔ اور یہ بچہ مانتا ہی نہیں۔ خیر۔۔ میں تو دلہن والے اور آئیڈیل والے دونوں سوالوں کے خلاف ہوں۔ میں نے تو تھوڑا سا سوال بدلنے کی کوشش کی تھی کہ کچھ اس طریقے سے پوچھ لیتا۔ لیکن اگر دیکھا جائے تو اس کے سوال کا یہی مطلب...
  6. ماوراء

    یادگار لمحات

    ~~ واقعی آپ نے بالکل صحیح جانا۔ جس دن میں نے یہ فارمولا رٹ لیا تھا۔ اس کے بعد مجھے کسی قسم کی مشکل نہیں ہوئی۔ :lol: ~~
  7. ماوراء

    یادگار لمحات

    ~~ جب بندہ پیپر گھر سے ہی حل کر کے آیا ہو تو ذہن روشن ہی نظر آتا ہے۔ وہ نقل کرنے کا کیا فارمولا تھا۔ نقل+ عقل = پاس :P :D ~~
  8. ماوراء

    یادگار لمحات

    ~~ ماشاءاللہ۔ یہاں تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے۔huh اور اب میں یہاں مزید رونق لگانے بالکل نہیں آئی۔ لیکن میری آپ سب سے یہی درخواست ہے۔ کہ پلیز کبھی انسان کو اچھی اور کام کی بھی باتیں کر لینی چاہیں۔ ہر وقت ادھر ادھر کی ہی نہیں مارنی چاہیں۔ huh ~~
  9. ماوراء

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ~~ آمین۔ اگر ایسے ہی سب کچھ ہوتا رہا تو واقعی یہ محفل سے کچھ اور ہی بن جائے گی۔ :? میں نے اس تھریڈ کی ایک پوسٹ بھی ریڈ نہیں کی۔ کہ عنوان سے ہی بہت خوف آ رہا تھا۔ :cry: ~~
  10. ماوراء

    دولہا اور دلہنیں

    ~~ فرزوق، آپ تو ایسے کہہ رہے کہ دلہنیں بازار سے مل جاتیں ہیں۔ اور آپ نے پسند کرنی ہے کہ آپ کو دلہن کیسی چاہیے۔ بے چاری دلہنیں۔ چچ چچ چچ۔ اس کی جگہ آپ آئیڈیل (لائف پارٹنر) کے بارے میں پوچھ سکتے تھے۔ :? اچھا، اب میں بتاتی ہوں۔ :wink: ہممم۔۔۔دلہن آسمان سے اتری ہو۔ بالکل حور پری ہو۔ میں...
  11. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ شمشاد بھائی، زبردست۔ اتنی جلدی پتہ نہیں آپ کیسے لکھ لیتے ہیں۔ :? اور آپ کے پاس جی میل کا یوزر نیم اور پاس ورڈ موجود ہے۔ آپ وہاں سے 26واں باب لے لیں۔ ١٥۔ ہاٹ لائن ^^^^^^^^^^^^^^^^ محب ٢٤۔ انسانوں کا قرض ^^^^^^^^ ماوراء ٢٦۔ محاورے ^^^^^^^^^^^^^^^^ شمشاد ٢٧۔ ڈپریشن کا نشہ ^^^^^^^^^^^...
  12. ماوراء

    فرائی پسندے

    ~~ صحیح کہا ہے۔ اب میں بھی نخرے دکھا دکھا کر کام کیا کروں گی۔ :wink: چلو اچھا ہے نا جو کچن سنبھال لیا ہے۔ تم بس ایک کام کرنا۔ کوئی نئی ڈش ٹرائی کرو۔ جو ذرا عام روٹین سے ہٹ کر ہو تو وہ ضرور یہاں پوسٹ کرنا۔ میں نے تو 3 مہینے ہو گئے ہیں کچن کا رخ ہی نہیں کیا۔ :( ~~
  13. ماوراء

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ~~ lol، باجو، دھیان رکھا کریں نا۔ اب اگر آپ نے پہلے ان کی تصویر دیکھی ہوتی تو آپ ان کو ٹی وی پر غور سے دیکھ بھی سکتیں۔ اور کیا آپ کو وہ نظم اب ان کے بلاگ سے مل گئی ہے؟ ~~
  14. ماوراء

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ~~ مقابل تو واقعی کوئی اور نہ ہوتا۔ اگر میں وکی کو بھول نہ گئی ہوتی۔ اب یاد آ گیا ہے اس لیے آج ہی کچھ پوسٹ کرتی ہوں۔ :P ~~
  15. ماوراء

    نظارہ پر تبصرے و تجاویز

    ~~ اعجاز صاحب، کیا مہوش کی پروف ریڈنگ کے باوجود آپ کو اس میں غلطیاں نظر آ رہی ہیں؟ یا آپ نے صرف پہلی پوسٹ کو ہی ریڈ کیا ہے؟ ~~
  16. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ چلو، آئندہ میں خود ہی کام کر لیا کروں گی۔ :D یہ پانچ چیپٹرز رہتے ہیں۔ اور میں نے ان کے نام لکھ دیے ہیں جنہوں نے یہ باب لکھنے ہیں۔ فریب مصروف ہونے کی وجہ سے نہیں لکھ رہا۔ شمشاد بھائی اگر آپ فریب کو بتا دیں کہ ہم اس کا حصہ لکھ رہے ہیں تو بہت اچھا ہو گا کہ کہیں وہ بھی نہ لکھ دے۔ میں اس کو...
  17. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    سارا کوئی روٹھا نہیں ہے۔ :P ~~ صرف چلنے کی خوشی تحفہء منزل ہے عدم راستے تو سبھی دشوار ہوا کرتے ہیں ~~
  18. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ رات کی جلتی تنہائی میں اندھیاروں کے جال بنے تھے دیواروں پے تاریکی کی گرد جمی تھی خوشبو کا احساس ہوا میں ٹوٹ رہا تھا دروازے بانہیں پھیلائے اونگھ رہے تھے دور سمندر پار ہوائیں بادلوں سے باتیں کرتی تھیں ایسے میں ایک نیند کا جھونکا لہر بنا اور گزر گیا پھر آنکھ کھلی تو اس موسم کی پہلی...
  19. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ ہاں میں نے جان کر لکھا تھا بس آپ کا صبر ہی دیکھنا تھا۔ اور شاید اس لیے بھی کہ میں اتنی مشکل سے ڈانٹ کے باوجود اپنی دوستوں کو یہاں لے کر آئیں ہوں کہیں وہ آپ کے صبر کو دیکھ کر یہاں سے بھاگ ہی نہ جائیں۔ مجھے تو اب عادت ہے نا۔ اس لیے میری غلطیاں خوب نکالیں۔ :P :D اچھا، اب میں یہاں سے چلی کہ...
  20. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ اب میرے شعر میں آ کر غلطی نکالنا محب۔ لیکن سارا کا نام دوبارہ نہ لینا۔ :P :lol: ~~
Top