~~
میرا مشاعرے پر کل جانے کا پورا ارادہ ہے۔ بہن کو مشکل سے تیار کیا ہے کہ ساتھ چلے لیکن صحیح مان نہیں رہی۔ اور کل گھر میں مہمان بھی آ رہے ہیں۔ مجھے امّی سے اجازت لینے کا مسئلہ بنا ہوا ہے اور آپ کہہ رہی ہیں کہ میں امّی کو ساتھ لے جاؤں۔ مجھے تو صحیح پتہ بھی نہیں کہ فرزانہ سسٹر سے ملاقات ہو گی بھی...