نتائج تلاش

  1. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ lol۔ اب میرے بولنے کی گنجائش ہی نہیں رہی۔۔۔ جوتی۔ :P ویسے رضوان، کہیں آپ سنجیدہ تو نہیں ہو گئے۔ آپ بھی طنزیہ باتیں کرتے ہیں۔ ہم نے تو کبھی جوتیوں کو بیچ میں نہیں لایا۔ :P :lol: :laugh: ~~
  2. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ یہ کون سا گانا ہے؟ :? ~~
  3. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ پچھلی مرتبہ۔۔۔؟؟ تب کیا ہوا تھا؟ ~~
  4. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ ارے بھئی، غلط مطلب بھلا ہم کیوں نکالیں گے۔ غلط ہو یا درست سب نظر آتا ہے۔ ویسے رضوان آپ کو کل سے چین کیوں نہیں آ رہا۔ ؟؟ :) دو دن ٹھہر جائیں بس۔ پھر دیکھئے کہ یہاں ہوتا کیا ہے۔ :wink: خیر جو جل رہا ہے ہمیں معلوم ہے۔ ~~
  5. ماوراء

    دولہا اور دلہنیں

    ~~ انشاءاللہ اگلے جنم میں۔ آپ کو ضرور بلاؤں گی۔ :) ~~
  6. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ بہت بہت بہت شکریہ۔ :cry: ~~
  7. ماوراء

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ~~ اخبار سست نہیں۔ سست میں ہوں۔ :) ہاں ہاں ہمیں معلوم ہے کہ آپ کو فرزانہ سسٹر کی خبریں ہم سے پہلے پہنچ جاتی ہیں۔ :) ~~
  8. ماوراء

    دولہا اور دلہنیں

    ~~ چچ چچ۔۔۔ بے چاری دلہنیں اور شاید دولہے بھی۔ اللہ سب پر رحم کرے۔ آمین۔ :x ~~
  9. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ اللہ میاں سے یہی دعا ہے کہ مجھے زیادہ سے زیادہ صبر عطا فرمائے۔ آمین۔ میں ایک بار پھر آپ کو یوزر نیم اور پاس ورڈ بھیج دیتی ہوں۔ مجھے نہیں سمجھ آتی کہ اتنی ضروری چیز لوگ گم کیوں کر دیتے ہیں۔ :? :cry: ~~
  10. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    ~~ آئینہ سچ اور شیشہ جھوٹ بولتا ہے۔ ہم بعض اوقات جھوٹی خوشیاں حاصل کرنے کے لیے کیوں بھاگتے رہتے ہیں؟ ~~
  11. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ قیصرانی، پلیز آپ شمشاد بھائی کو بتا سکتے ہیں۔ یقین جانئے اتنی محنت مجھے زاویے لکھنے میں نہیں کرنی پڑی جتنی مجھے بار بار یہ بتانے میں کرنی پڑی ہے کہ زاویہ کے باب آپ کو کہاں سے ملیں گے۔ huh :x ~~
  12. ماوراء

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ~~ مشہور ہونے کا ویسے بڑا فائدہ ہوتا ہے۔ آج میں نے اخبار میں پڑھا کہ اتورا کو اوسلو میں عالمی مشاعرہ ہو رہا ہے۔ شاید میرے لیے یہ خبر اتنی اہم نہ ہوتی لیکن میں ابھی اگلا صفحہ پلٹ ہی رہی تھی کہ میری نظر کسی جانے پہچانے نام پر پڑی۔ “فرزانہ نیناں“ ۔ میں نے جلدی سے تفصیل پڑھی۔ جس میں کافی شعراء...
  13. ماوراء

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ~~ زبردست۔ بالکل سچا شعر ہے۔ :( ~~
  14. ماوراء

    فرائی پسندے

    ~~ میں نے ایک بار ایسا ہی کیا تھا۔ پر کسی نے ٹرائی کیا ہی نہیں۔ پھر میں نے بھی وہ بنائی ہی نہیں :wink: سارا کو کہا تو ہے۔ دیکھو، کب کرتی ہے۔ اس کے موڈ پر ڈیپینڈ کرتا ہے۔ :P :D ~~
  15. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ شمشاد بھائی، فریب کو میں بتا چکی ہوں۔ آپ لکھ لیجئے۔ ~~
  16. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ محب، ابھی کیوں بتا دیا۔ سارے سرپرائز ایک ہی دن دینے ہیں نا۔ :cry: اب کچھ نہ بتانا۔ میں نے آج بہت کچھ سوچا ہے۔ ایک دن ہی سارا کچھ بتائیں گے نا۔ شمشاد بھائی بس پوسٹ کر دیں تو پھر۔ ~~
  17. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہمارا کام ختم ہو چکا ہے۔ ہم تو جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ہم زاویہ کے ساتھ ساتھ محفل کو ایک اور تحفہ دیں گے۔ حالانکہ ہمیں ملنا چاہیے۔ بس دو دن ٹھہر جائیں۔ سب کو معلوم ہو جائے گا کہ باتیں کون زیادہ باتیں کر رہا ہے۔ huh :wink: شمشاد بھائی بالکل صحیح...
  18. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ~~ lol۔ شمشاد بھائی ہم سب کو معلوم ہے کہ شگفتہ لائبریری ٹیم کی لیڈر ہیں۔ اور خدا نخواستہ ان کی جگہ لینے کا میرا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوئی شوق ہے۔ آپ بے فکر رہیں۔ اصل میں قیصرانی کہنا چاہ رہے تھے کہ زاویہ کی ٹیم کی لیڈر۔۔۔ اور قیصرانی یہ سب ایسے ہی کہہ رہے ہیں۔ انھیں، مجھے اور باقی سب...
Top