~~
ہاں سارا ہال میں اکیلے ہی سجایا تھا۔ کسی نے میری مدد نہیں کی تھی۔ آبِ گم کی بار (امید ہے کہ میری زندگی میں ہی مکمل ہو جائے گی) تو ضرور آپ کی رہنمائی کر دوں گی۔
عمدہ تقریریں کرنے میں تو ماہر اپنے سکول کے زمانے سے ہوں۔ جب میں اپنے ہاؤس کی بزمِ ادب کی صدر ہوا کرتی تھی۔ جب سے اپنا ملک چھوڑا...
~~
گلّے، شکوے شکایتیں اپنوں سے ہی کی جاتی ہیں۔غیروں کو نہیں جا کر کہا جاتا کہ مجھے آپ سے یہ شکایت ہے۔
ویسے اگر آپ ٹیم ورک سے مطمئن ہیں۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ :)
~~
~~
شگفتہ سسٹر، آپ واقعی غلط وقت پر آئی ہیں۔حالانکہ آپ کو سب سے پہلے یہاں آنا چاہیے تھا۔
مینو کی فہرست آپ کے خطبے سے پہلے بھلا کیسے پیش کی جا سکتی ہے۔ ویسے Dessert میں آپ کی بنائی ہوئی رس ملائی ضرور شامل ہو گی۔
حمزہ کو کہیے کہ ماوراء بھی ابھی تک غباروں سے ہی کھیلتی ہے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے...
~~
بہت شکریہ دوست۔
ٹیم ورک اسی لیے ہوتا ہے کہ اگر کسی کے پاس وقت نہ ہو تو ہم مل جل کر کام کر لیا کریں۔ ویسے زکریا کی پوسٹ کے بعد ہم ایک اور پوسٹ کریں گے جس میں پروف ریڈنگ کے لیے لائبریری کا مواد ایک دوسرے میں تقسیم کریں گے۔ آپ ہمیں بتا سکتے ہیں کہ آپ کون سی کتاب اور کتنے حصے کی پروف ریڈنگ...
~~
بہت شکریہ رضوان، مجھے آج ہی معلوم ہوا ہے کہ آپ سنجیدگی سے اور اتنی اچھی باتیں بھی کرتے ہیں۔ :P
خیر، آپ کے ان الفاظ کا بہت شکریہ۔ ان الفاظ سے یقیناً ہماری ساری ٹیم کو بہت خوشی ہوئی ہے۔ بس اب ایسے ہی الفاظ کا ہمیں ایک منتظمِ اعلٰی سے سننے کا انتظار ہے۔ :D
~~
~~
عمدہ تو ہے ہی لیکن اگر آپ اپنی کوئی تجویز یا آپ کو کوئی شکایت ہوتی تو وہ بھی بتا دیتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔ کہ آپ کو ٹیم ورک کرنا کیسا لگا۔ کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ آپ کے ساتھ کام کرنے والوں کا رویہ آپ کے ساتھ کیسا تھا۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔؟؟
~~
~~
زبردست سارا، چٹنی بھرے شامی کباب پڑھ کر تو میرے منہ میں پانی ہی آ گیا۔ ویسے اچھی ترکیب ہے۔ اور جو مجھے بنانے آتے ہیں ان سے ذرا مختلف ہی ہے۔
ویسے پاکستانی کھانے امی ہی زیادہ بناتی ہیں۔ میں ذرا ادھر ادھر کے ہی ٹرائی کرتی رہتی ہوں۔
~~
:786:
[align=justify:3e11c6b911][/align:3e11c6b911]
~~
زاویہ 1
زاویہ 2
اشفاق احمد
1۔شمشاد
2۔محب علوی
3۔ماوراء
4۔قیصرانی
5۔فریب
اور
6۔فیصل عظیم
عزیز دوستو،
آج ہمیں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے اپنی مشترکہ محنت سے لائبریری پراجیکٹ...