ماوراء
محفلین
~~ظفری نے کہا:ابھی یہاں الیکشن کی دھاندلیاں ہی کیا کم تھیں کہ اب پولیس والوں کی بدمعاشیاں بھی شروع ہوگئیں۔ یااللہ اُردو محفل پر رحم فرما ۔۔۔
آمین۔
اگر ایسے ہی سب کچھ ہوتا رہا تو واقعی یہ محفل سے کچھ اور ہی بن جائے گی۔
 
 میں نے اس تھریڈ کی ایک پوسٹ بھی ریڈ نہیں کی۔ کہ عنوان سے ہی بہت خوف آ رہا تھا۔
~~
 
   چور؟ میں نے تو شریف اور بے گناہ بندے کو رہائی دلوائی ہے۔ یہ تو میری امیدوں پر پانی پھیر گئے
 چور؟ میں نے تو شریف اور بے گناہ بندے کو رہائی دلوائی ہے۔ یہ تو میری امیدوں پر پانی پھیر گئے  