اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
:cry:
عین چھٹی کے وقت پر مقدمہ آیا ہے
اب میں کیا کروں
اور پھر ویک اینڈ بھی ہے
اب میں کیا کروں
 
فرذوق احمد

محفلین
دیکھے آپ لوگ مجھے ایسے گرفتار نہیں کر سکتے دہلی تک پہنچ ہے میری پہلے میں اپنے وکیل سے بات کرونگا
اور بعد میں آپ سے سمجھے آپ :p :p :wink:
 
تیلے شاہ

محفلین
او ٹھہر جا پتر ابھی پتہ لگ جاتا ہے
دو منٹ میں سارے کس بل ناں نکال دیے تو نام بدل لینا
:evil:
 
شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
دیکھے آپ لوگ مجھے ایسے گرفتار نہیں کر سکتے دہلی تک پہنچ ہے میری پہلے میں اپنے وکیل سے بات کرونگا
اور بعد میں آپ سے سمجھے آپ :p :p :wink:

کاکا جب تک تم دہلی کی پہنچ کے لیے پاسپورٹ اور ویزے کا بندوبست کرو گے، اتنے میں تو یہاں کچھ کا کچھ ہو چکا ہو گا۔

شاہ جی مجھے تو یہ جاسوس بھی لگتا ہے، یہ دفعہ بھی لگا دیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
ٹھیک ہے آپ ذرا کاغذی کاروائی پوری کر دیں
وہ کیا ہے کے اوپر والوں کو بھی جواب دینا ہوتا ہے
دفع تو میں ایسی ٹھوکوں گا کے ساری عمر ید رکھیں گے جناب
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی تک تو تمہارے لیے کوئی ٹیلفون نہیں آیا اور نہ ہی کوئی منشٹر خود آیا ہے تو پھر ہم کیسے مان لیں، ذرا اپنا شناختی کارڈ تو دکھاؤ۔
 
فرذوق احمد

محفلین
ابھی میرے وکیل رضوان صاحب میرے کاغذات لے کر آتے ہی ہو گے
پھر وہ آپ کو بتائیں گے اور میں آپ لوگوں کی شکایت بھی لگاؤں گا ۔آپ لوگوں نے قانون کا تماشہ بنا کر رکھ دیا ہے :p
 
شمشاد

لائبریرین
او کدھر ہے تیرا وکیل؟ ابھی تک تو آیا نئیں، او کاکا شپائی ذرا پتہ تو کر اور اس کو لے جا ادھر سے
 
فرذوق احمد

محفلین
بس ابھی آتے ہی ہوگے
میں آپ کو تو ٹرانسفر کسی اور علاقے میں کروا ہی دونگا
سرکار میری اتنی تو بات مانے گی ہی :p
 
شمشاد

لائبریرین
چلو اگر ٹرانفسر کی بات ہے تو پھر تم سے رعایت ہو سکتی ہے۔

بس کامونکے کروا دو۔

کیوں شاہ جی اکٹھے ہی چلتے ہیں وہاں۔
 
فرذوق احمد

محفلین
نہیں میں آپ کا ٹرانسفر کسی ایسی جگہ کراوں گا جہاں زیادی غنڈہ گردی ہوتی ہوں تاکہ آپ پولیس والوں کو بھی تو مصیبت پڑے :p
 
فرذوق احمد

محفلین
ویسے حق تو یہ بنتا ہے کہ آپ لوگوں کو کسی ایسی جگہ بھیجا جائے جہاں آپ پولیس والوں کو پانی تک نصیب نہ ہو کل سے پکڑ کر پولیس اسٹیشن میں بٹھایا ہوا اور نہ ہی میں نے کوئی جرم کیا ہے بھئ بندہ پوجھے کیا شعر کہنا کوئی جرم ہے :?
ایک تو میرے وکیل صاحب بھی کمال ہے پتا نہیں کہاں چلیں گئے ہیں بھئی حد ہو گئی پولیس والے تو لاپروا تھے اور وکیلوں کا بھی یہ حال ہو گیا ہے آ جائیں رضوان صاحب
بھئ بندہ پولیس اسٹیشن کا رسیور ہی ٹھیک کروا لیتا ہے یہ پولیس اسٹیشن ہے یا مسافر خانہ :p
 
شمشاد

لائبریرین
چلو تم ایسا کرو کہ تھانے کا ٹیلفون، نلکہ اور دو بجلی کے پنکھے ٹھیک کروا دہ، میں اپنی ذمہ داری پہ تمہیں چھوڑ دوں گا۔
 
ظفری

لائبریرین
ابھی یہاں الیکشن کی دھاندلیاں ہی کیا کم تھیں کہ اب پولیس والوں کی بدمعاشیاں بھی شروع ہوگئیں۔ یااللہ اُردو محفل پر رحم فرما ۔۔۔ :lol:
 
فرذوق احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
چلو تم ایسا کرو کہ تھانے کا ٹیلفون، نلکہ اور دو بجلی کے پنکھے ٹھیک کروا دہ، میں اپنی ذمہ داری پہ تمہیں چھوڑ دوں گا۔

اف توبہ آپ پولیس والے ایسا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ ایک شاعر پولیس کو رشوت دے گا شاعر تو زمانہ قدیم سے غریب ہی رہا ،اور ہاں اگر میں امیر بھی ہوتا تو میں کبھی پاکستانی پولیس کو۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock: پیسے نہ دیتا اور ہی کچھ ٹھیک کروا کر دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ لوگ میری ایمانداری پر شک کر رہے ہیں :p
 
قیصرانی

واقعی اگر ایسی بات ہوتی تو پولیس کے ہاتھ کیسے لگتے :(
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top