~~
جی جی مجھے سب پتہ ہے۔ ابھی جو خاموشی ہے۔ اس کا طوفان بعد میں اٹھے گا۔ ایسے ایسے ووٹرز آئیں گے کہ ہم نے ان کو کبھی دیکھا بھی نہیں ہو گا۔
اور ہمیں اتنی محنت کرنی ہی نہیں پڑے گی کہ ڈاک سے ووٹ منگوانے پڑیں۔ اور ویسے بھی ہمیں مانگنے کی عادت نہیں ہے۔ وہ کوئی اور ہی لوگ ہوتے ہیں جو مانگتے ہیں۔...