من از بی قدری خار سر دیوار دانستم
که ناکس کس نمی گردد از این بالانشینیها
صائب تبریزی
میں نے دیوار کے لگے کانٹوں سے یہ جان لیا کہ
اونچی جگہ بیٹھ جانے سے کوئی معزز نہیں ہوجاتا
یہ شعر کچھ مختلف الفاظ میں بھی مل رہا ہے۔ من از روئیدن خار ۔۔۔الخ
#Worldle #103 X/6 (97%)
🟩🟨⬛⬛⬛↗️
🟩🟩🟩🟩⬛↖️
🟩🟩🟩🟩🟨↙️
🟩🟩🟩🟩🟨↙️
🟩🟩🟩🟩🟨⬅️
🟩🟩🟩🟩🟨↖️
https://worldle.teuteuf.fr
اس ملک کا نام ہی نہیں سنا تھا کبھی ۔ قرب و جوار میں ڈھونڈتے رہے ۔