نوازش کرم شکریہ مہربانی ۔
ہمیں گیند دی شکریہ شیروانی ۔
پس منظر
ہمارے ہاکی کے کھلاڑی سلیم شیروانی صاحب پر خالد عباس ڈار نے گانے میں طنز کیا تھا جو کسی کو پاس نہیں دیتے تھے اور گیند اپنے پاس رکھتے تھے ۔😊😊😊
شاباش شاباش ۔
بس چپ رہو ہمارے بھی منہ میں زبان ہے :ROFLMAO:
بٹیا یہ مرزا غالب کا قول ہے جو ہمیں یاد آ گیا۔ہمیں الٹ پلٹ اور سیدھے سادے معانی سب آتے ہیں ۔ہاں!!! تمہاری مہم جو طبیعت یوں رام نہیں ہو تی اور تمہیں آرام نہیں ملتا اب کیا کریں ۔