یعنی شک کا فائدہ !
خیر اس میں اصل اور بنیادی کام شہری انتظامیہ کا ہی ہے جو مافیا کا حصہ ہوتی ہے ۔ بڑے شہروں میں یہ انفرادی کوششیں محدود بلکہ ناقابل ذکر اثر ڈال سکتی ہیں جس سے مافیا پر کوئی فرق پڑنے کا امکان نہیں ۔ ۔ ۔ مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے ۔
جب آپ کو (یقین) پتہ ہے کہ مانگنے والا پیشہ ور ہے تو دینابھی یقینا فساد کی معاونت ہے ۔جو غلط ہے۔
البتہ اگر مانگنے والے کی حالت کچھ پتہ ہی نہیں تو الگ بات ہے۔