اقبال کا یہ شعر اما شافعی کے مندرجہ ذیل شعر کی تصویر نظر آتا ے ۔ جس مین آپ فرماتے ہیں کہ سمندر اپنی سطح پر بیکار تیرتے تنکے رکھتا ہے ۔ اور موتی گہرائی میں تہہ کی ریت کی اندر دبے ہوتے ہیں ۔
المرء يُعرف في الأنام بفعلہ
و خصائل المرء الكريم كأصلہ
إصبر على حلو الزمان و مره
واعلم بأن اللہ...