نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    خیر ڈاکیا تو چلا گیا ڈاک دے کر۔آپ کا ڈاکیا کہا ہے۔
  2. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    پھر تو ایسا کہنا پڑے گا ۔ جہاں دن ہے وہاں والوں کو صبح بخیر اور جہاں رات ہے وہاں والوں کو شب بخیر
  3. اشتیاق علی

    امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد۔۔۔آسمان اور ساگر جیسی

    واقعی جناب بہت خوبصورت غزل ہے ۔ شکریہ۔
  4. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ڈاک آنی تھی۔ جی جناب میں موجود ہوں۔
  5. اشتیاق علی

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    خبر تو بہت اچھی ہے شیئرنگ کا شکریہ۔
  6. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    اللہ تمام مسلمانوں کو ہمت و جرات عطا فرمائے۔
  7. اشتیاق علی

    میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے

    بہت اچھے۔ شئیرنگ کا شکریہ۔
  8. اشتیاق علی

    پیغمبر اسلام پر عالمی فلم کا منصوبہ

    ما شااللہ ، کاوش تو بہت اچھی ہے۔ اللہ تعالی برکت فرمائے۔ ایسی فلمیں بنیں تو اسلام بہت ترقی کرے گا۔
  9. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    رحمت ہے خدا کی ۔۔۔ بھئی کوئی اور گفتگو بھی کیجئے۔
  10. اشتیاق علی

    کوئی امید بر نہیں آتی ۔ غالب (مختلف گلوکار)

    بہت اچھی کولیکشن ہے ۔۔ شیئرنگ کا شکریہ۔
  11. اشتیاق علی

    فونٹ القلم حسن فانٹ

    اردو سے محبت کرنے والوں اور تمام اراکین اردو محفل کا بہت بہت شکریہ۔
  12. اشتیاق علی

    تعارف نون ۔ جیم - تعارف

    :applause::party:خوش آمدید خوش آمدید خوش آمدید:party::applause:
  13. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام و علیکم ہم بھی آفس پہنچ چکے ہیں اور سوچا محفل پر چکر ہی لگا لیں۔
  14. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    سنو یارو ۔۔۔یہاں پاکستان میں تو صبح کب کی ہو چکی۔
  15. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    وہی بات ہوئی ناں۔ کبھی کبھی یہ دھاگہ آہستہ آہستہ ہی آگے بڑھتا ہے۔ اور کبھی بہت تیز رفتاری سے ۔
  16. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
  17. اشتیاق علی

    فونٹ القلم حسن فانٹ

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ اردو محفل اور جہان قلم میں ایک اوردلکش فانٹ کا اضافہ ۔ القلم حسن فانٹ سکرین شاٹ القلم حسن فانٹ ڈاؤنلوڈ کیجئے اور اپنی آرا سے آگاہ کیجئے۔ :):):)
  18. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام و علیکم! لو جی ہم بھی محفل میں آ چکے ہیں۔
  19. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    زہےنصیب !ہم بھی گفتگو میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
Top