شمشاد بھائی کی بات سن کر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا۔
ایک شخص نے کسی دوسرے شخص سے پوچھا:
جان کس کو دے گا۔
دوسرا شخص: اللہ کو
پہلا شخص: کھال میرے کو دے دیو
یہاں پہلا شخص سے میں نے جماعت اسلامی کو مراد لیا ہے۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
فہیم بھائی یہ سب آپ دوستوں کی دعاؤں کا اثر ہے ۔
میں اپنے تمام احباب اور اردو محفل کے تمام اراکین کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ہاں میں اردو محفل کی ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اردو کی ترویج و ترقی کیلئے ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا جس کے ذریعہ آج بہت سے لوگ اردو زبان کی طرف توجہ...
چاچو یہ چھوٹی والی غزل بھی تو غزلوں میں ہی شمار ہوگی۔
اگرچہ آپ ہی کی غزل کے اشعار ہیں مگر دو مرتبہ لکھی گئی اس لئے دوسرے ممبر کو بھی میں نے شامل کر دیا۔