نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    بلغ العلی بکمالہ کشف الدجا بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ
  2. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    نہیں چاچو جب ہم آتے ہیں تو آپ لوگ غائب ہو جاتے ہیں۔
  3. اشتیاق علی

    نئی غزل۔۔ احباب کے لئے

    چاچو اور دیگر احباب نے جو غزلیں پیش کیں وہ لا جواب ہیں۔ ماشا اللہ ۔
  4. اشتیاق علی

    مبارکباد اشتیاق کو جس کا اشتیاق تھا

    جناب کس اشتیاق صاحب کی بات چل رہی ہے۔
  5. اشتیاق علی

    فونٹ القلم حسن فانٹ

    جناب میں نے یہ فانٹ ایک عربی خطا سے لی ہے اس میں مجھے ھ کی ایک ہی شکل ملی ہو میں نے دونوں ھ میں استعمال کر دی۔ انشا اللہ اگلے ورژن میں صحیح کر دوں گا۔
  6. اشتیاق علی

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    بھائی جان میرے خیال میں شاکر القادری صاحب اس فانٹ کو تیار کر رہے ہیں امید ہے کہ جلد ہی رلیز کر دیا جائے گا۔
  7. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    بادام تو جناب خشک میوہ جات میں ہے ۔
  8. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
  9. اشتیاق علی

    ارے بچاؤ مجھ کو میں گر رہا ہوں

    پہلی تصویر میں تو وہ آدمی گر رہا ہے ۔ مگر دوسری تصویر میں صرف بلڈنگ ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری تصویر میں وہ صاحب کہاں ہیں جو چھلانگ لگا رہے ہیں۔
  10. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    جی یہ کون سی ثنا ہے خدا کی ثنا بیان کرنے والی ثنا ہے یا کسی محترمہ کا نام ہے ۔
  11. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    فہیم بھائی ہم ہیں ناں محفل میں۔
  12. اشتیاق علی

    اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

    لو جی میں بھی اپنا ووٹ کاسٹ کر آیا۔
  13. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
  14. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    شمشاد بھائی کافی میرے لیے اور شافی اپنے ليے ۔
  15. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    جز اللہ عنا سیدنا و مولانا محمد ما ھو اھلہ
  16. اشتیاق علی

    پرویز مشرف کا ہاتھ دیکھ کر ان کے مستقبل کے بارے میں بتا سکتا ہوں۔ پیر پگاڑا

    ارے کیا واقعی یہ طوطا مشرف کو اس کا مستقبل بتائے گا۔
  17. اشتیاق علی

    جعلی میموری کارڈکو پہچانیے

    م م م م م۔ واہ موبائل کارڈ خریدنے والے اب صحیح کارڈ خرید سکیں گے۔
  18. اشتیاق علی

    محسن نقوی غزل -وہی قصے ہیں وہی بات پرانی اپنی -محسن نقوی

    اور غزل میں بیان کر دیتے ہیں آپ پریشانی اپنی۔ واہ کیا بات ہے پیاسا صحرا بہت اچھی غزل ہے۔
Top