نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    حد درجہ خشک ٹھنڈ ہوتی ہے۔ بس ایک بار ہی گیا تھا تب تو حد درجہ خشک ٹھنڈ لگی۔ مگر اب کا پتہ نہیں۔
  2. اشتیاق علی

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا۔ :)
  3. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    دادی یاد آجاتی ہے زیارت کی ٹھنڈ میں۔
  4. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ظاہر ہے جب ایک ہی اکاؤنٹ بن جائے گا تو زیادہ مشکل نہیں پڑے گی۔
  5. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. اشتیاق علی

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربّی مِن کُلِّ زنبٍ اَزنَبتُہُ عَمَداً اَو خَطَاً سِراً اَو عَلَانِیَۃ
  7. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    الصلوۃ و السلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وعلی الک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ الصلوۃ و السلام علیک یا سیدی یا بنی اللہ وعلی الک واصحابک یا سیدی یا نور اللہ
  8. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ذاتی طور پر میرا خیال بھی یہی ہے مگر جب روڈ کھل جاتے ہیں تو پھر آدمی ان نظاروں سے لطف اندوز ہو سکتا ہے۔
  9. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    بس شمشاد بھائی وہ بھی ایسی ہی عادتوں کا شکار ہوتے رہتے ہیں۔
  10. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ضرور جناب ۔ والسلام ۔ درد مند کیا آپ ہی صدیق صاحب ہیں۔
  11. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    زیارت میں تو سردیوں میں بہت خوبصورت مناظر ہوتے ہیں۔
  12. اشتیاق علی

    اس بزم میں ہر شخص ہی مصروفِ فغاں ہے

    ویسے اچھی شاعری ہے۔ شیئرنگ کیلئے شکریہ۔
  13. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    راجہ صاحب سیاست سے ہمارا کیا لینا دینا ۔ ہم تو ویسے ہی انڈیا کی عادت کی بات کر رہے تھے۔ نہ کہ سیاست کی۔
  14. اشتیاق علی

    جاپان

    اچھی شیئرنگ ہے جناب ۔ شکریہ۔
  15. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
  16. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    شمشاد بھائی شاید آپ سے معانقہ سر زد ہو گیا ہے۔
  17. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    ارے شمشاد بھائی ! یہ تو انڈیا کی پرانی عادت ہے کبھی بھی پانی روک لیتا ہے۔
  18. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    سائیں زندگی میں تو غم آتے ہی ہیں۔
  19. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ضرور آئیں فیصل آباد میں ۔ میں بھی فیصل آباد میں ہوتا ہے۔
Top