نتائج تلاش

  1. سید عمران

    دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

    افسوس ناک خبر۔۔۔ ابھی فون پر عدنان بھائی کی خیریت معلوم کی تو معلوم ہوا کہ بھابھی صاحبہ کو فالج کا ہلکا سااٹیک ہوا ہے۔۔۔ گو حالت خطرے سے باہر ہے اور فالج کے اثرات بھی کافی حد تک زائل ہوچکے ہیں لیکن ابھی بستر علالت پر ہیں۔۔۔ عدنان بھائی کی اور ہماری جانب سے بھی محفلین سے درخواست ہے کہ بھابھی...
  2. سید عمران

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    ناظرین، اب جبکہ دونوں فریقین مختلف انداز سے اپنی ہار مان چکے ہیں۔۔۔ ہم اس ہار کا ہار عدنان بھائی کے گلے میں ڈالتے ہیں!!! :applause::applause::applause:
  3. سید عمران

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    نیتوں کا حال جان کر معلوم ہوجائے گا کہ نیت اچھی ہے یا نہیں... تاکہ اس حساب سے معاملہ طے کیا جائے!!!
  4. سید عمران

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    جواب تو سارے ممکن ہیں اگر ناممکن ہے تو اس کا جواب کہ بےوقت کی راگنی چھیڑنے کا مقصد کیا تھا!!!
  5. سید عمران

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    یہ تو تشریحات کا طرز بتاتا ہے کہ مثبت ہے یا منفی!!!
Top