نتائج تلاش

  1. سید عمران

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    اجی ان کو چھوڑیں ہمارے دولت کدہ پر تشریف لائیں۔۔۔ ان کے آسرے پر رہے تو ایدھی خانہ میں بھی جگہ نہ ملے گی!!!
  2. سید عمران

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    :terror::terror::terror:
  3. سید عمران

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    یہ دعوت دے نہیں رہے ہیں روک رہے ہیں۔۔۔ ان کی تو ابھی ہم خبر لیتے ہیں۔۔۔ سات مہینے ہوگئے لارے لپے دیتے دیتے!!!
  4. سید عمران

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    قطار میں سب سے پہلا نمبر ہمارا ہے!!!
  5. سید عمران

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    آپی کو دور کے ڈھول سہانے بجا کر نہ دکھائیں۔۔۔ پہلے اس پاپی کی دعوت کرکے دکھائیں کہ دوسروں کو حوصلہ ملے!!!
  6. سید عمران

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    ہاں ہاں آگے بولیں!!!
  7. سید عمران

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    آپ نے بھی ایک نمبر کنجوسی دکھائی۔۔۔ حلیم کے ساتھ دینے میں کیا حرج تھا؟؟؟
  8. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اتنی مفکرانہ دوکان کہاں واقع ہے؟؟؟
  9. سید عمران

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    غلط صحیح کی کیا بات۔۔۔ اپنا اپنا ذوق ہے۔۔۔ جو خدا کا دیا ہوا ہوتا ہے۔۔۔ اس میں ہمارا کیا قصور؟؟؟
  10. سید عمران

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    یعنی اس حساب سے تیرہ کیا؟؟؟ :eek::eek::eek: اور آپ کے ہوئے تین کیا۔۔۔ تین میں بھی تیرہ میں بھی!!!
  11. سید عمران

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    جاپان کے جنگلات کی بھی سیر کرائیں!!!
  12. سید عمران

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کیا؟؟؟ کیا کچھ زیادہ ہی نہیں ہوگیا کیا؟؟؟
  13. سید عمران

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    سلائس میں کٹے لیموں نچوڑنے میں مسئلہ نہیں ہوتا؟؟؟
  14. سید عمران

    عمران ٹرمپ ملاقات: خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے

    بچوں نے ایک نظر عنوان پر ڈالی اور پوچھا... یہ عمران ٹرمپ کس ملک کا صدر ہے؟؟؟
  15. سید عمران

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    حالاں کہ ہم جان پر کھیل کر ان کے کیل کانٹے ضائع کرکے آئے تھے... تابش بھائی نے ہماری ساری محنت ضائع کردی!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
  16. سید عمران

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    اب بلاگ کا نام لے رکھ دیں... پھر اس کی چوکڑیاں دیکھیں!!!
Top