کیوں زبردستی ہمارے سر وہ گناہ ڈال رہے ہیں جو ہم نے کیے ہی نہیں۔۔۔
خدا کا شکر ہے انڈین ڈرامے وغیرہ کبھی نہیں دیکھے۔۔۔
البتہ جب انڈیا سے آئے تھے تب وہاں سے اس طرح کی کچھ سوغاتیں ضرور ساتھ لائے تھے۔۔۔
اب یاد بھی آرہا ہے کہ وہاں ریڈیو پر شاید خبرنامہ یا کسی پروگرام کے اختتام پر کہا جاتا تھا کہ...