نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    خاص محل کا ایک اور حصہ!!!
  2. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    خاص محل اندرونی ہال!!!
  3. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    شاہجہاں نے اپنی دو بیٹیوں روشن آراء اور جہاں آراء کے لیے ایک آرام گاہ تیار کروائی جس کا نام آرام گاہِ مقدر رکھا۔۔۔ اب یہ خاص محل کے نام سے مشہور ہے!!!
  4. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    شمع کی روشنی میں جھلملاتا جگمگاتا شیش محل!!!
  5. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    شیش محل کا ایک اور رُخ!!!
  6. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    کیا شیش محل بنانے کا رواج یہیں سے پڑا جو ہر مغلیہ قلعہ کے لیے لازم و ملزوم ہوگیا!!!
  7. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    موتی مسجد کی ایک تخیلاتی تصویر!!!
  8. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    مغلوں کے ہر قلعہ میں مسجد کا نام موتی ہی کیوں رکھا گیا؟؟؟ موتی مسجد قلعہ آگرہ!!!
  9. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    اوپر سے ایک منظر۔۔۔ ڈھونڈے سے تاج محل بھی نظر آجائے گا!!!
  10. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    اندر سے!!!
  11. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    پُر شَکوہ قلعہ کا پُرجلال منظر!!!
  12. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    اور یہ رہا قلعہ آگرہ کا مرکزی دروازہ!!!
  13. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    وہ تو اوپر لانے کا کہا تھا۔۔۔ انہوں نے اوپر ہی اوپر سے کام دکھادیا!!!
  14. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    دس ہزاری ہونے سے عقلیں بٹنے لگتی ہیں کیا؟؟؟
  15. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    لڑی ہم نے بنائی اور جملہ حقوق آپ کے پاس۔۔۔ اے کی کہانی اے، مدیر لوگو؟؟؟ :surprise::surprise::surprise:
  16. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ہاں جی ہاں، محمل میں آپ بھی تھے!!!
  17. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اہمیت کیا ، ہم نے تو آپ کو سرٹیفیکٹ دے کر عدنان بھائی جیسے فعال ترین ممبر کے برابر لاکھڑا کیا!!! ;););)
  18. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ہم تو سمجھے تھے خوب تپیں گے۔۔۔ خوب لڑیں گے۔۔۔ ہماری لڑائیوں کی لڑی کئی صفحات سیاہ کردیں گی۔۔۔ مگر یہ کیا۔۔۔ آپ نے تو آتے ہی معاملہ ٹھپ کردیا!!! :brokenheart2::brokenheart2::brokenheart2:
Top