شہروں کی بنسبت پنجاب کے دیہات زیادہ فیسینیٹ کرتے ہیں۔۔۔
گرمیوں میں روم کولر کی ٹھنڈی ہوا کا لطف ہو یا کڑکڑاتے جاڑے میں آگ تاپنا۔خنک سردیوں میں صبح سویرے جب باورچی خانے کے اوپر فضا میں کہر کے دھندلکے چھائے ہوں اندر بیٹھ کر گرما گرم چائے پراٹھوں سے لطف اندوز ہونا یا پھر گھن گرج کے ساتھ اٹھتی...