شاباش میرے شیر جوان، پیچھے نہ ہٹیو، ہم آپ کے ساتھ ہیں!!!
اور... آپ کے اس مراسلے کے ساتھ ہی ہم پر آپ کی بی جمالو والی کیفیات کا نشہ سا طاری ہونے لگا ہے...
اگر کبھی جو بھس میں لگانے کے لیے چنگاری کم پڑے تو ہم سے لے لیجیے گا...
ہم نے عدنان بھائی کے پاس ایسی چنگاریوں کا پورا اسٹور بھروا رکھا ہے...