اس تحریر پر فخر کیا جاسکتا ہے ، تڑپا جاسکتاہے ، اس آئنیہ فروش کو داد دی جا سکتی ہے ، اس سچے پاکستانی کو سلام کیا جاسکتاہے
بہت بہت شکریہ حسیب اس مضمون کے لیے
نہیں عنیزہ سید نے چند ناول اور افسانے لکھے ہیں وہ محکمہ تعلیم سے وابستہ ہیں
دور جنوں ( قیام پاکستان پر) اور بیاباں میں ہے منتظرلالہ کب سے ( آزادی فلسطین پر) اُن کے ایسے افسانے جو میں کمپوز کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں
بھئی ہمیں تو اس لیا بھی بہت اچھا لگا کہ انداز تحریر بابا ( اشفاق احمد) کے مکتبہ فکر سے ہے
ایک خاتون افسانہ نگار عنیزہ سید بھی اسے مکتبہ فکر کو اپنی تحریروں میں پرموٹ کرتی ہیں
مشرق ہو یا مغرب بُرے افراد ہر معاشرے میں موجود ہیں- مغرب کے افراد قانون سے ڈرتے ہیں کہ پکڑ میں آجائیں گے تو لاقانونیت سے بچیں
مشرق ( مسلمان) اللہ کے خوف سے اور اُس کی پکڑ سے آگاہ ( مکمل طورپر) ہوجائے تو کرپشسن اور گناہ سے بچ جائے - دنیاوی خوف سے
خوف خداوندی زیادہ اہم بھی ہے اور پُر اثر بھی اور...
ایڈورٹئیزنگ کی دنیا عجییب بھی ہے اورناقابل یقین بھی - محبتیں ، وفاداریاں، منافقتیں، مسابقتیں اور مقابلے کے اس پیشے میں
بہت سے گھاک کھلاڑی بھی ہیں تو حساس اور باصلاحیت افراد بھی - ذہانت اور چالاکی اس کی اساس - میرے بہت سے دوست
معروف ایڈ ایجسیز میں اہم عہدوں پر کام کررہے ہیں تو میڈ مین کی یہ...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید