ارے یار گوگل پر تھی کراچی کے امیجیز میں - ویسے اتنی تصاویر میں ایک کراچی کی اگر نہیں ہے تو کوئی بڑی بات نہیں-
اور پلیز شمشاد مزید بحث مت کجیئے گا کہ میں یہ دھاگا مثبت سوچ سے شروع کیا ہے :bighug:
السلام علیکم
کراچی جس کے نام سے آنکھیں چمک اُٹھیں ، جس کا ذکر دل کو شاد کردے
کراچی قائداعظم محمد علی جناح کا شہر، عبدل ستار ایدھی کا مسکن، صعنت وتجارت کا مرکز
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
السلام علیکم
خوش آمدید- آجائے گی آپ کو اُردو بھی - اچھی بات تو یہ ہے کہ پوسٹ اُردو میں کی ہے اس سے آپ کی دلچسپی کا اندازہ
ہوتا ہے- کینیڈا میں آپ کس شہر میں رہتے ہیں اور آپ کے اور مشاغل کیا ہیں-
یہ سیریز کا مرکزی کردار نہیں چند اقساط میں سٹیو کے مرحوم والد کے دوست کی حثیت سے نظرآتے ہیں-
سٹیو جب کوریا میں قید ( دھوکے سے ) کرلیا جاتا ہے تو جو ہاوائی فائیو او کے ساتھ اُسے رہا کرانے جاتے ہیں