زبردست جناب - بہت ہی محنت طلب اورماہرت کا متقاضی فن ہے جس سے لوگ اب دور ہوتے جارہے ہیں
کچھ کام میں بھی اسپرے میں کیا تھا تو اندازہ ہے اس کی دقتوں اور توجہ طلبی کا :)
مٹی پائیں نا جی :) گڑے مُردے نہیں اُکھڑتے
( یہ الگ بات کے مُردے بھوت بن کر خود ہی آپ کو جواب نہ دینے آجائیں :) لہذا ہمارا مشورہ ہے کہ آیت الکرسی پڑھ لیں اور ہو سکے تو لاحول بھی )
پُرانا شوق تھا تصاویر پوسٹ کرنے کا :) آپ نے اسے ہوا دی شکریہ - میں تو تصاویر محفوظ کرکے اور ایک سائز میں لاکر(بذریعہ فوٹوشاپ)
اپلوڈ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں یہاں اپلوڈ نہیں ہوتیں تو مجبوری میں اسے ہی پوسٹ کررہاہوں
پوچھ لیں کاشف اکرم وارثی سے :)