جنون یہ فلم 1857 کی جنگ آزادی کے دور کی کہانی ہے جب ہندوستان میں انگریزوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
اسے ششی کپورنے پروڈیوس کیا اور ہدایت کار شیام بینگل تھے- اس فلم کی انفرادیت ششی کی گوری میم بیگم جینفرکینڈل کی موجودگی
نفیسہ علی کا ڈیبؤ ، نصیرالدین شاہ اور شبانہ اعظمی کی اداکاری اور اُردو...