نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تھر کا صحرا

  2. زبیر مرزا

    تھر کا صحرا

    تھر کا نام ذہن میں آتے ہی سونے کی رنگت والی ریت ، اُونٹوں کے قافلے اور کھجور کے درخت نگاہوں میں گھومنے لگتے ہیں- سورج کے تابانی اور تھر کی شائیں شائیں کرتی ریت دل کو اُداسی اور روح کو نغمگی عطاکرتی ہے- یہ جسم تو دشت کا ہمزاد ہے شاید کچھ ریت نگاہوں میں، کچھ دل میں بھری ہے
  3. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کافی پہلے دیکھی تھی ( بلکہ ایک دوست نے دکھائی تھی) - کامیڈی فلموں سے زیادہ اچھے تو ٹی-وی کے مزاحیہ پروگرام ہوتے:)
  4. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں ریڈ میٹ نہیں کھاتا تو کھلا کیسے سکتاہوں( شوارمہ ریڈ میٹ کا ہی ہوتا ہے نا؟)
  5. زبیر مرزا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آ تو گئے اب کرنا کیا ہے؟
  6. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    شکریہ - سندھ ( کراچی) میں پیدا ہوئے تو سندھی اسکول میں پڑھی - پنجابی گھر میں بولی - اُردو قومی زبان اور انگریزی تو آہی جاتی ہے :) تھر ( صحرا) مجھے بہت دلکش لگتا ہے ، اُنٹوں کے گلے کی گھنٹیاں ریت کا سحر اور اُداسی عجیب کشش رکھتی ہے- ان شاء اللہ تھر پر ضرورتصاویر پیش کروں گا
  7. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    برین ایکٹو میڈیسن کی کرشمہ سازی پر مبنی دلچسپ فلم جس میں لاجواب فوٹوگرافی (سنیماٹوگرافی) اور نیویارک کی سڑکوں اور مصروف زندگی ( ایویں خوامخواہ) کی جھلک بھی آپ کو دیکھنے کو ملے گی- بریڈلی کوپر کی اچھی اداکاری- مجموعی طورپر گوارہ فلم جسے فوراسٹار دئیے جاسکتے ہیں نوٹ: بچوں کو یہ فلم پسند نہیں آئے گی :)
  8. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    آجاؤ میں سونف ڈال کے گڑ والے چاول بہت اچھے پکا لیتا ہوں :)
  9. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    شہزاد وحید منڈیا فلماں چھڈ تے پنڈ آجا تینوں گڑ والے چول کھاوایے
  10. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بچوں کو پسند نہیں آئے گی اگر تم کو اچھی نہیں لگی :) بائے دے وے کس کے بچوں کو؟ :)
  11. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    یار کبھی تو دل چاہتا سب چھوڑ چھاڑ کر کسی گاؤں کے اسکول میں ماسٹر لگ جاؤں کچا مکان ہو ، تازہ گڑ ہو، کھری چارپائی ہو ، مٹی کے برتن ہوں
  12. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    منڈیا حریانی دی کہڑی گل اے ماسی ہیلری تے چاچا اوباما وی پنجابی وچ اسپچ دے نیں :)
  13. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    اسی تے کھوتے رھڑے تے ای پٹھے لا کے آجاندے آ
  14. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    کاشف اکرم وارثی اینوں پٹھے پاوے گا تے آپے پیھٹ جاوے دی :)
  15. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    کراچی تے نیویارک وچ پنجابی عام بولی جاندی اے :)
  16. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    فوٹو شاپ میں بادل ایڈ کیے گئے ہیں
  17. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    چنگا کی تا ای منڈیا مج سانوں دے دتی آ دودھ لسی دا آرام ہو جاے دا ہُن
  18. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    ضلع گوجرانالہ دا نواحی گاؤں ( پنڈ )
  19. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    ایک بار میں نے پوری رات کڑھ کے پاس گذاری تھی اور روہ پکتے دیکھی تھی مجھے گڑ بہت پسند ہے :) میں تو اکثر چائے گڑ کی پیتا ہوں اور اچار، سکر سے روٹی بڑے مزے سے کھاتا ہوں
  20. زبیر مرزا

    گاؤں کے مناظر

    مجھے تو گاؤں گئے چار سال ہوگئے ہیں- وہاں بس چند ایک کچے مکانات رہ گئے ہیں
Top