نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    کراچی کے مناظر

    میرانیس بھائی یہ تصویر( اور کچھ دیگر) مجھے یاد تو تھی مگر یہ پکا پتا نہیں تھا کہ میرے پاس ہے یا کراچی میں :) آج کچھ اور تلاش کرتے ہوئے یہ مل گئی دراصل کراچی اسکول آف آرٹس میں تھے تو کیمرا ہمیشہ بیگ میں موجود ہوتا تھا تو تصاویر کا ایک انبار لگا ہے کچھ یہاں ساتھ لے آتا ہوں ہر بار:) جی اب اسٹیشن...
  2. زبیر مرزا

    پھولوں کا ایک اور استعمال

    واہ بہت زبردست
  3. زبیر مرزا

    مبارکباد خاص طور پر دعاؤں کی اپیل

    وعلیکم السلام اللہ تعالٰی آپ کو خیر کثیر عطا فرمائے اور آپ کو آسانیاں اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے
  4. زبیر مرزا

    کراچی کے مناظر

    میر انیس بھائی اب دیکھیں
  5. زبیر مرزا

    کراچی کے مناظر

    میر انیس بھائی اس تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ہماری پہلی بلیک اینڈ وائیٹ فلم تھی جو ہم نے شوٹ کی - آپ یہاں سے لوکل ٹرین پکڑلیں:)
  6. زبیر مرزا

    اردو کے پروفیسر

    آپ کو یہ اپنی کہانی تو نہیں لگتی؟ :)
  7. زبیر مرزا

    تعارف اپنی بات

    ماشاءاللہ عدیل اتنی اچھی سوچ ہے آپ کی کہ جی خوش ہوگیا - یہ سوچ آپ کو ہردلعزیز بنادے گی
  8. زبیر مرزا

    تعارف اپنی بات

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب - ماشاءاللہ بہت ہی شگفتہ انداز ہے آپ کا
  9. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ڈئیر فرینکی ایک ایسی فلم جو آپ کے دل کو چھولے گی - ایک گونگے بہرے بچے کی اپنے والد کے لیے لکھے خطوط آنکھیں نم کرنے کو کافی ہیں ایک منفرد کہانی سادہ اور جذبات سے بھرپور مکالمے اپنی مکمل گرفت رکھتے ہیں
  10. زبیر مرزا

    پاکستانی کروڑ پتی 36 ہزار سے زیادہ

    شکریہ جناب اس معلومات کے لیے
  11. زبیر مرزا

    اردو کے پروفیسر

    اردو کے پروفیسر گھر آئے تو بیوی سے پوچھا بیگم آج کیا پکایا ھے۔ مہنگائ کے ہاتھوں پریشان عورت نے جواب دیا خاک پکائی ھے پروفیسر صاحب بولے خاک کو الٹ کریں تو کاخ بنتا ھے کاخ فارسی میں محل کو کہتے ھیں محل کو الٹا کریں تو لحم بنتا ھے لحم کو اردو میں گوشت کہتے ھیں اچھا بیگم آج گوشت پکایا ھے
  12. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ

    لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین سورہ انبیاء آیت نمبر۸۷ ترجمہ: نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے،پاک ہے تو بے شک میں ظالموں میں سے ہوں
  13. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. زبیر مرزا

    امریکہ کے پہلے صوفی بزرگ باوا محی الدین

    محمود بھائی سری لنکا سے باوا محی الدین ہجرت کرکے امریکہ میں مقیم ہوئے اور اسلام کی ترویج کی ان کا انتقال بھی وہیں ہوا- ان کے معتقدین نو مسلم امریکیوں نے ان کی درگاہ تعمیر کی- ماشاء اللہ بڑے احسن طریقے سے وہ نو مسلم افراد دین کی خدمت کا سلسلہ جاری وساری رکھے ہوئے ہیں یہ مقام سادگی و طمانیت کا...
  15. زبیر مرزا

    پنسل بمقابلہ کیمرہ

    زبردست پینسل ، کیمرا اور فوٹوشاپ :)
  16. زبیر مرزا

    کوک سٹوڈیو سیزن 5

    میں پاکستان گیا تھا تو میرے بھائی نے مجھے الف اللہ چنبے دی بوٹی سنوایا پھر وہ کئی گھنٹے اپنے کام میں مگن رہا اور میں گیت میں :)
  17. زبیر مرزا

    کوک سٹوڈیو سیزن 5

    یہ قوالی نصرت فتح علی خان کی گائی ہوئی تمام قوالیوں میں سے سب سے بہترین ہے
  18. زبیر مرزا

    تعارف میں بھی شریک محفل ہوں

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب- ماشاءاللہ آپ تو حافظ قرآن پاک ہیں اور منورو معطر قلب کے مالک اللہ کریم آپ کے علم میں ، عمر میں مزید رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
Top