نتائج تلاش

  1. حسان خان

    پہلوی دور کا کاخِ مرمرِ رامسر

    عکاس: مصطفیٰ کاظمی ماخذِ اول ماخذِ دوم
  2. حسان خان

    پہلوی دور کا کاخِ مرمرِ رامسر

    شمالی ایران میں بحرِ قزوین کے کنارے آباد شہرِ رامْسَر میں واقع کاخِ سلطنتیِ رامسر یا کاخِ مرمر پہلوی دور کی ایک نفیس ترین یادگار ہے۔ یہ کاخ رضا شاہ پہلوی کے حکم سے ۱۳۱۶هش/۱۹۳۷ء میں تعمیر ہوا تھا اور انقلابِ ایران تک شاہی خانوادے کی اقامت گاہ کے طور پر استعمال ہوتا رہا تھا۔ عکاس: امیر علی رزاقی...
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خرد آسوده از بزمِ محبت برنمی‌گردد کسی از بیشهٔ شیران سلامت برنمی‌گردد (شوکت بخاری) عقل بزمِ محبت سے آسودہ واپس نہیں آتی؛ کوئی شخص شیروں کے بیشے (جنگل) سے سلامت واپس نہیں آتا۔
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به چشمِ کم مبین هرگز نصیرِ دردسامان را که شامِ زندگی روشن‌تر از صبحِ الست استش (سید نصیرالدین نصیر) نصیرِ درد ساماں کو ہرگز چشمِ حقارت سے مت دیکھو کہ اُس کی شامِ زندگی صبحِ الست سے زیادہ روشن ہے۔ × شاعر کے فارسی مجموعۂ کلام 'عرشِ ناز' میں 'نصیرِ دردسامان' موجود ہے، لیکن اپنے ایک اردو مجموعۂ...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر عشقِ حقیقی و گر عشقِ مجاز است مقصود از این هر دو مرا سوز و گداز است (سید شرف‌الدین بوعلی قلندر پانی‌پتی) خواہ عشقِ حقیقی و یا خواہ عشقِ مجازی، اِن دونوں سے میرا مقصود سوز و گداز ہے۔ (ماخذ: فرهنگِ شاعرانِ پارسی‌گوی، جلد ۳)
  6. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    سید نصیرالدین نصیر مرحوم کے مجموعۂ کلام 'پیمانِ شب' کے دیباچے سے چند اقتباسات: "اِس سے پہلے ۱۹۸۲ء کے آغاز میں میری فارسی رباعیات کا مجموعہ آغوشِ حیرت اہلِ علم کی نگاہوں سے گذرا۔ اُن کا سپاس گزار ہوں کہ اُنہوں نے کھلے دل سے آغوشِ حیرت کی پذیرائی کی۔ جو میرے لیے باعثِ مسرت بنی۔ خیال تھا کہ فارسی...
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    منظوم اردو ترجمہ: حسینوں کے بدن کی وجہِ آرائش تو ہیں زیور مگر آرائشِ زیور کا باعث ہے بدن تیرا (سید نصیرالدین نصیر)
  8. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    اردو میں ابھی ایسی کسی ترکیب کے استعمال کی ایک اور مثال نظر آئی ہے: شمع سے بس اک یہی ہم نے سبق سیکھا نصیر بزم در آغوش رہنا اور تنہا بیٹھنا (سید نصیرالدین نصیر) بزم در آغوش رہنا = یعنی ایسے رہنا کہ آغوش میں بزم رہے یا آغوش میں بزم رکھے رہنا پس نوشت: یہ جملہ بھی دیکھیے: "میں خانہ بدوش ہوں۔"
  9. حسان خان

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    چند روز قبل ایک شیعہ عالمِ دین سید علی نقی نقوی لکھنوی کا رسالہ 'حُسین اور اسلام' (۱۹۳۳ء) نظروں سے گذرا تھا، جس میں اُنہوں نے لفظِ 'جائزہ' کو انعام کے معنی میں استعمال کیا ہے: "وضعِ احادیث اور خدا و رسول (ص) پر افتراء و بہتان کوئی جرم نہ رہا بلکہ اس پر مخصوص مصالح کے تحت میں جائزہ و انعام دیا...
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آن گل‌قبای ما چو سوارِ سمند شد شوری ز خلق رفت که آتش بلند شد (سید نصیرالدین نصیر) وہ ہمارا گُل قبا جب زرد رنگی اسپ پر سوار ہوا تو لوگوں کا ایک شور برپا ہوا کہ آتش بلند ہو گئی۔
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہاں پر سید نصیرالدین نصیر مرحوم کی کتابوں کی برقی شکل موجود ہے: Great Books Of Pir Naseer ud Din Naseer RA Golra sharif Books of Huzoor Naseer-E-Millat
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آپ سید نصیرالدین نصیر کی فارسی ابیات کہاں سے اخذ کرتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس اُن کا کوئی فارسی مجموعۂ کلام موجود ہے؟
  13. حسان خان

    "عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا" - اے یزدانِ پاک! مجھے دریائے فارسیت میں فنا کر دے۔

    "عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا" - اے یزدانِ پاک! مجھے دریائے فارسیت میں فنا کر دے۔
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تو قدرِ شعر اگر دانی، خوب می‌فهمی، که با چه شور تو را شاعرانه می‌خواهم (لایق شیرعلی) تم اگر شعر کی قدر جانتی ہو تو خوب سمجھ جاؤ گی کہ میں کس ہیجان و آشفتگی کے ساتھ شاعرانہ طرز سے تمہاری آرزو کرتا ہوں۔
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر یک لحظه بی‌آتش زِیَم، خاکسترم پندار، من آتش‌زاده‌ام، عشقِ شرربارِ تو می‌خواهم. (لایق شیرعلی) اگر میں ایک لمحہ [بھی] آتش کے بغیر زندگی کروں تو مجھے خاکستر سمجھنا؛ میں آتش زادہ ہوں، مجھے تمہارے عشقِ شرربار کی خواہش ہے۔ × خاکِستَر = راکھ
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) خِشتی نشدم، که قصر بنیاد کنند، رودی نشدم، که باغ آباد کنند. یک بیت شدم، که وقتِ مستی خوانند، از مستیِ شاعرانه‌ام یاد کنند. (لایق شیرعلی) میں کوئی خِشت نہ بنا، کہ قصر کی بنیاد رکھیں؛ میں کوئی دریا نہ بنا، کہ باغ آباد کریں؛ میں ایک شعر بن گیا کہ مستی کے وقت [لوگ] خوانیں اور میری شاعرانہ...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    "هر گهی با خنده بکْشایی لبت را، خنده‌ات قُفلِ دلم را می‌کُشاید. هر گهی شیرین بِخندی جانبِ من، زندگی رنگین و شیرین می‌نَماید." (لایق شیرعلی) جب بھی تم خندے کے ساتھ اپنے لب کھولتی ہو، تمہارا خندہ میرے دل کے قفل کو کھولتا ہے؛ جب بھی تم میری جانب شیریں طرز سے ہنستی ہو، [مجھے] زندگی رنگین و شیریں نظر...
  18. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    صادق ہدایت کے ناولچے 'بُوفِ کور' کے توسط سے معلوم ہوا ہے کہ ایرانی فارسی میں 'مفلر' کے لیے 'شال‌گردن' استعمال ہوتا ہے۔ "...سر و رویش را با شال‌گردن پیچیده بود..." گوگل کے مطابق تاجکستان میں روسی لفظ 'شَرْفْ' زیادہ عام ہے۔
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هر گاه پیشِ رُویم آید اجل، ملولم، نادیده سیر رُویت من با چه رُو بمیرم؟! (لایق شیرعلی) جب بھی میرے چہرے کے سامنے موت آئے گی، مجھے ملال ہو گا۔۔۔ میں تمہارا چہرہ سیر ہو کر دیکھے بغیر کس چہرے سے مر جاؤں؟!
Top