نتائج تلاش

  1. حسان خان

    "در دلم آن است کآن را قبلہ کردی زردہشت" - میرے دل میں وہ چیز ہے جسے زرتشت قبلہ بنایا کرتا تھا...

    "در دلم آن است کآن را قبلہ کردی زردہشت" - میرے دل میں وہ چیز ہے جسے زرتشت قبلہ بنایا کرتا تھا (یعنی آتش)
  2. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو عہدِ عثمانی میں اردو کی ترقی - ڈاکٹر سید محی الدین قادری زور سفرنامۂ افغانستان - خواجہ حسن نظامی لغاتِ افغانی - سید راحت اللہ راحت زاخیلی فارسی مدارسِ جدید در دورۂ قاجاریہ: بانیان و پیشروان از پست و بلندِ ترجمہ - کریم امامی سیاست و غزالی: جلدِ اول (فارسی ترجمہ) سیاست و غزالی: جلدِ...
  3. حسان خان

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    تعزیه پاکستان میں تعزیہ مزار کی اُس شبیہ کو کہتے ہیں جسے روزِ عاشورا جلوس کے ساتھ نکالا جاتا ہے۔ لیکن ایران میں یہ لفظ تماشائیوں کے سامنے پیش کی جانے والی واقعۂ کربلا کی منظوم نمائشی شکل کو کہتے ہیں۔ ایرانی 'تعزیے' کا ایک نمونہ دیکھیے۔
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چون ندارم آنچه با قارون فرو شد در زمین در دلم آن است کآن را قبله کردی زَردهِشت (انوری ابیوَردی) چونکہ میرے پاس وہ چیز نہیں ہے جو قارون کے ساتھ زمین میں دھنس گئی تھی (یعنی مال) لہٰذا میرے دل میں وہ ہے جسے زرتشت قبلہ بنایا کرتا تھا (یعنی آتش)۔
  5. حسان خان

    فارسی شاعری سروِ چمنِ سروری افتاد ز پا، ہائے - مرزا اسداللہ خان غالب دہلوی (فارسی نوحہ مع اردو ترجمہ)

    سروِ چمنِ سروری افتاد ز پا، های شد غرقه به خون، پیکرِ شاهِ شهدا، های بر خاکِ ره افتاده تنی هست، سرش کو؟ آن رویِ فروزنده و آن زلفِ دوتا، های عباسِ دلاور که در آن راهروی داشت شمشیر به یک دست و به یک دست لِوا، های آن قاسمِ گلگون‌کفنِ عرصهٔ محشر وان اکبرِ خونین‌تنِ میدانِ وغا، های آ‌ن اصغرِ دل‌خستهٔ...
  6. حسان خان

    کِرمانشاہ میں عاشورائی نذری حلیم کی پُخت

    فتح اللہ امیری کا خانوادہ اپنے گذشتگاں کی طرح ہر سال عاشورا کے روز کندولہ گاؤں میں اپنے خانوادے کے لیے تندور اور کوزے میں نذری حلیم پکاتا ہے۔ اِس حلیم کے اجزاء تاسوعا کی شام کو تندور میں ڈال دیے جاتے ہیں اور پھر اِس کی پُخت روزِ عاشورا تک طول کھینچتی ہے۔ رُوستائے کندولہ شہرِ کِرمانشاہ سے ۹۰...
  7. حسان خان

    بَرَغان کے حسینیۂ اعظم میں مراسمِ تعزیہ خوانی

    'بَرَغان' ایرانی صوبے 'البُرز' کا ایک گاؤں ہے۔ وہاں واقع حسینیۂ اعظم ۵۶۰ سال قدیم ہے، اور وہاں گذشتہ ۵۰۰ سالوں سے ہر سال تعزیہ خوانی کے مراسم کا انعقاد ہوتا آیا ہے۔ یاددہانی: 'حسینیہ' کم و بیش وہ چیز ہے جسے پاکستانی شیعہ 'امام بارگاہ' کہتے ہیں۔ نیز، ایران میں تعزیہ واقعۂ کربلا کی نمائشی شکل کو...
  8. حسان خان

    میری خواہش ہے کہ پاکستانی شیعہ بھارتی رسومات سے خلاصی پا کر ایرانی و آذربائجانی روایات و رسومات...

    میری خواہش ہے کہ پاکستانی شیعہ بھارتی رسومات سے خلاصی پا کر ایرانی و آذربائجانی روایات و رسومات تماماً اپنا لیں۔
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چاه‌ساری‌ست زمانی، که در آن زیسته‌ایم، گر ز چاهی برهی، افتی به صد چاهِ دگر. (لایق شیرعلی) یہ زمانہ، کہ جس میں ہم نے زندگی بسر کی ہے، ایک چاہ سار ہے؛ اگر ایک چاہ سے نجات پا جاؤ تو سینکڑوں دیگر چاہوں میں گر جاؤ گے۔ × چاہ = کنواں × چاہ سار = وہ جگہ جہاں بہت کنوئیں ہوں
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عاشقی، شوریدگی، دیوانگی، فرزانگی از درختِ عمر چون برگِ خَزانم می‌رود. (لایق شیرعلی) عاشقی، شوریدگی، دیوانگی اور فرزانگی میرے درختِ عمر سے برگِ خزاں کی مانند چلی جائیں گی۔
  11. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    آپ اِس دھاگے کے ربط کو اپنے پاس محفوظ کر لیجیے۔ پھر آپ اُسی کی مدد سے سیدھے اِس دھاگے تک آ سکتے ہیں۔
  12. حسان خان

    شاہراہِ خاروغ-مُرغاب (تاجکستانِ عزیز)

    واللہ! گلگت بلتستان میں بالکل ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملے تھے۔
  13. حسان خان

    شاہراہِ خاروغ-مُرغاب (تاجکستانِ عزیز)

    عکاس: مظفّر امام‌داد تاریخ: ۴ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ماشاءاللہ! بسیار خوب! میں فارسی سیکھنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے تیار ہوں۔ آپ اِس دھاگے میں اشعار پڑھنے اور اُنہیں خود سے تجزیہ کر کے سمجھنے کی کوشش کرتے رہیے۔ اگر ذہن میں کوئی سوال آئے تو اِس دھاگے میں پوچھ لیجیے۔فارسی آسان زبان ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ جلد ہی فارسی شاعری سمجھنے لگیں گے۔ یہ دھاگا...
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    همی‌گویم و گفته‌ام بارها بُوَد کیشِ من مِهرِ دل‌دار‌ها (علامه طباطبایی) میں کہتا رہتا ہوں اور بارہا کہہ چکا ہوں کہ میرا مذہب دلداروں کی محبت ہے۔
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (دوبیتی) خدایا، هم‌نشینِ عاقلان کن، خدایا، هم‌ردیفِ عادلان کن. به قبرستان اگر روزی بخُسپم، مرا همسایهٔ صاحب‌دلان کن. (لایق شیرعلی) اے خدا، [مجھے] عاقلوں کا ہم نشیں کر؛ اے خدا، [مجھے] عادلوں کا ہم صف کر؛ اگر ایک روز میں قبرستان میں سو جاؤں تو مجھے صاحب دلوں کا ہمسایہ کر۔
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز ذوقِ بانگِ الستند عارفان در وجد سخن تمام شد و لذتِ سخن باقی‌ست (میر غلام‌علی آزاد بلگرامی) بانگِ الست کے ذوق سے عُرَفاء وجد میں ہیں؛ سخن تمام ہو گیا لیکن لذتِ سخن باقی ہے۔
Top