فیوریٹ۔۔۔
میں تو جلا ایسا جیون بھر کیا کوئی دیپ جلا ہوگا
نہ میری صبحیں نہ میری شامیں
میرے جیسا اس دنیا میں
کوئی اکیلا کیا ہوگا
جتنی اُمنگیں تھیں دل میں ساتھ میرا سب چھوڑ گئیں
میری جاگتی راتوں سے روشنیاں منہ موڑ گئیں
آشاؤں کے چاند نے اپنا
مکھڑا ڈھانپ لیا ہو گا
آرتھر نیر۔
ہم بھی پاسپورٹ آفس سے واپسی پر مزار قائد کے پاس سے گزرے تو چھوٹی بیٹی جو اسکول میں داخل نہیں ہوئی تھی مزار قائد کو دیکھنے لگی ۔ہم نے بتایایہ قائد اعظم کا مزار ہے ۔ پھر اس سے پوچھا قائد اعظم اس میں کیا کر رہے ہیں تو کہنے لگی نماز پڑھ رہے ہیں ۔ :)