چاہت میں کیا دنیا داری؟ عشق میں کیسی مجبوری
لوگوں کا کیا ہے سمجھانے دو، ان کی اپنی مجبوری
روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو
کچھ مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوری
گل بہار بانو باجی
دو محاورے یاد آئے تنکے سے ایک تو چور کی ڈاڑھی اور دوسرا دریا میں کوئی ڈوبتاجو سہارے کا متلاشی ہو۔
اب پتہ نہیں کونسا پوچھا آپ نے رؤوف بھائی کے لیے ۔ اب چور تو نہیں ہمارے رؤوف بھائی ۔