بھئی ہار مانی ہم نے تو تمہارے سروں کا مقابلہ تو ہم نہیں کر سکتے ۔ ہم نے تو بس یونہی گنگنا دیا تھا۔
اظہار بھی مشکل ہے ۔ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے ۔ مجبور ہیں اف اللہ ۔چپ رہ بھی نہیں سکتے۔ ہ :rollingonthefloor:ہ :rollingonthefloor:ہ :rollingonthefloor:
بھئی ہم تو یہ کہیں گے کہ علم و دانش کے موتی اس سے مستثنی ہیں کیوں کہ وہ برے نہیں لگتے اچھے لگتے ہیں بکھرے ہوئے بھی جو چاہے جہاں سے چاہے اٹھا کہ اپنا دامن بھلائی سے بھرلے ۔