:rollingonthefloor: چلو یہ لو ایک قہقہہ
لیکن ہمیں پتہ ہے کہ مذاق کرنا بری بات نہیں اڑانا البتہ بری بات ہے ۔ اور ہم مذاق کرلیتے ہیں بس۔
اگر کوئی اڑانا سمجھے تو بھئی سوری اور توبہ توبہ ۔
درپیش یہ مسئلہ ہے کہ کپ بھر چکا ہوتا ہے اور مشین پر لوگ منتظر ہوتے ہیں بس بٹن دباؤ اور تیار۔ اب ہم کیا الٹ پھیر کریں وہاں کھڑے ہو کر سو کبھی کبھار میٹھی ہی پی لیتے ہیں ۔